ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2023

گوادر میں کرکٹ اکیڈمی کا آغاز 2017 میں ہوگیا تھا ; حاجی حنیف حسین.

    گوادر میں کرکٹ اکیڈمی کا آغاز 2017 میں ہوگیا تھا ; حاجی حنیف حسین (اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد) گوادر میں کرکٹ اکیڈمی کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھا جیسے ہمیں ادراک ہوا تو کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس مقصد کیلئے ہم نے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لایا امید ہے کہ اس اکیڈمی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔   صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔   اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا.

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکرٹری جنرل کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایجنڈے پر کانگریس کا اجلاس بلا لیا   مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 8 ستمبر کو کانگریس کے اجلاس کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام کانگریس ممبران کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی اس میٹنگ میں شرکت کا مشورہ دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار بلوچستان میں کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا.

      رپورٹ ; اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ شہر میں پہلی بار بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا اور بلوچستان میں پہلی مرتبہ کسی ٹورنامنٹ کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا گیا اور نوجوان کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ ایک سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ڈراء ہوگیا.

    عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ ایک سنسنی خیز مقابلہ کے ڈراء ہوگیا،   پاکستان نے اپنے پانچویں میچ کو ملائشیا کے مدمقابل 5-5 گول سے ڈراء کیا۔ پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر 13 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر جگہ بنالی۔ انڈیا 12 پوائینٹس کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیاء کپ 2023ء ; سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.

  ایشیاء کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی،سری لنکا نے 165 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں پورا حاصل کیا۔   بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے42٫3 اوورز میں 164رنز پرپویلین لوٹ گئی۔ بنگلا دیشی بلے باز نجم الحسن شانتو 89رنز بنا کرنمایاں رہے،نجم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!