ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2023

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2023-24 شیڈول کا اعلان کردیا۔

    ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان • سیزن کا آغاز 10ستمبر کو قائداعظم ٹرافی اور حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا لاہور6 ستمبر، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن2023-24 میں ہونے والے سات ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ڈپارٹمنٹس ٹورنامنٹس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔   2023-24کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن کے ٹرائلز جاری ہیں ; جاوید علی میمن۔

    وزیراعظم یوتھ اسپورٹس لیگ بیڈمنٹن کے ٹرائلز جاری ہیں۔ اسپورٹس ڈائریکٹر HEC جاوید علی میمن۔   اس تقریب کی مہمان خصوصی انٹرنیشنل بیڈمنٹن پلیئر ماہور شہزاد اور علی مہدی نے شٹل کاک کو شاٹ لگا کر کیا۔ اقرا یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈائریکٹر، ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی۔   این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

    جنوبی افریقا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔   بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ میں ٹمبا باووما جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔   ان کے علاوہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں کوئنٹن ڈی کوک،گیرالڈکوئزی، ریزا ہینڈرکس، مارکو جینسن، ہینرک کلاسن،سسانڈا مگالا،کیشو مہاراج، ایڈن ماکرم، ڈیوڈ ملر، لونگی نگیڈی، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس کراچی منعقد ھوا۔

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس کراچی میں نجی ھوٹل میں منعقد ھوا۔   اجلاس کی صدارت برگیڈیئرر خالدسجاد کھوکھر صدر پی ایچ ایف نے کی۔ اجلاس میں سابقہ اجلاس کی کارروائی کی منظوری، پی ایچ ایف کے قانونی معاملات کے بارے میں اختیارات کو تفویض کرنے کی منظوری،   سابقہ اخراجات سمیت آئیندہ بجٹ تخمینہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیاکپ ; پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان.

    پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔   پاکستانی اسکواڈ: بابر اعظم کپتان ہیں، شاداب خان نائب کپتان دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، فہیم اشرف، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔   پاکستان نے پلیئنگ 11 ...

مزید پڑھیں »

 ایشیاکپ ; افغانستان کو 2 رنز سے شکست’ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ایشیا کپ سے باہر ہوگئی جبکہ سری لنکا نے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔   لاہور میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ  50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 291 رنز سکور کئے ۔   سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس92رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ۔   تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر اس موقع پر کلچرل میوزک کا بھی اہتمام۔   عشائیہ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، ...

مزید پڑھیں »

کر کٹ کی خدمت عبادت سمجھ کر کر تے ہیں ; عبدل ستار.

    ہم کر کٹ کی خدمت عبادت سمجھ کر کر تے ہیں۔عبدل ستار   ہم نے الیکشن کے دوران کر کٹ کے فروغ کیلئے جو وعدہ کیا تھا ہم نے اس کا آغاز کر دیا۔ند یم عمر اور جاوید احمد خان کی قیادت میں کر کٹ کے فروغ کیلئے کام کا آغاز کر دیا ہے۔خالد نفیس   اے ایس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا.

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما کپتان اور ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہونگے۔   روہت شرما کی قیادت میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس ائیر، ایشان کشن اور کے ایل راہول کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔   نائب کپتان ہاردیک پانڈیا، سوریا ...

مزید پڑھیں »

منٹگمری جیمخانہ اور لاروش کرکٹ کلب سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

    منٹگمری جیمخانہ اور لاروش کرکٹ کلب سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ زیڈ اے اسپورٹس اور منصورہ اسپورٹس کو شکست ، محمد معظم اور علی حسن کی سینچریاں۔     کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب ( چاند بھائی) میموریل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!