قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ آج میچ جیت کر خوشی ہوئی ہے،ورلڈکپ میں بڑا سرپرائز دیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بنگلادیش کیخلاف میچ میں لڑکوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بنگلادیش سے جیت کا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2023
سلطان جوہر ہاکی کپ ; پاکستان کی ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست
11ویں سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ملائشیا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ پاکستان کی طرف سے پہلا فیلڈ گول 13ویں منٹ میں ابوزر نے جبکہ دوسرا گول پینلٹی کارنر کے ذریعے 21ویں منٹ میں ارباز احمد نے کیا، تیسرا گول 24ویں منٹ میں پینلٹی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; بنگلہ دیش کو شکست ‘ پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ میں تیسری فتح
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں 31 ویں میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 33ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور عبداللّٰہ شفیق نے عمدہ ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کا انتخاب ; پی سی بی نے تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے انتخاب کے عمل کے حوالےسے الزامات کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے انتخاب کے عمل سے متعلق میڈیا میں رپورٹ ہونے والے مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ...
مزید پڑھیں »ڈی جی اسپورٹس نے کمپلیکسز کی آمدنی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مرکزی اکاﺅنٹ میں جمع کرنے کی ہدایت کردی
ڈی جی اسپورٹس نے کمپلیکسز کی آمدنی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے مرکزی اکاﺅنٹ میں جمع کرنے کی ہدایت کردی مسرت اللہ جان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام سپورٹس کمپلیکس انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ممبران سے حاصل ہونے والی آمدنی براہ راست بینک آف خیبر کے کھاتے میں ہر ماہ جمع کرائی جائے۔ نوٹیفکیشن ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ; افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا کر ایک اور اپ سیٹ کردیا
ورلڈ کپ ; افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا کر ایک اور اپ سیٹ کردیا…. …. اصغر علی مبارک…. ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے ہرا کر ایک اور اپ سیٹ کردیا,اس فتح کے ساتھ افغانستان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ سری ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے
انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور رواں ماہ کے شروع میں انہیں جونیئر مینز سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بھی مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائنگ سسٹم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بھارت میں جاری ون ڈے ورلڈ کپ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر ٹاپ 7 ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائی کر سکیں گی جب کہ پاکستان میزبان کے طور پر آٹھویں ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایشین اوپن تائیکو انڈو چیمپئن شپ یکم نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی.
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ یکم نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گی۔ پیر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر)وسیم جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان آرمی کے تعاون سے کھیلوں کا انعقاد قابل فخر کاوش ہے، پانچویں کومبیکس ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کر لی
آئی سی سی ورلڈکپ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، اس فتح کے ساتھ ہی افغانی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آ گئی ہے۔ افغان ٹیم نے 242 رنز کا ہدف 46ویں اوور میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ...
مزید پڑھیں »