روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 نومبر, 2023

پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ مکمل

اسلام آباد۔,پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا   روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے ...

مزید پڑھیں »

لیاری میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ ناصر کریم بلوچ

  بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر لیاری میں شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ ناصر کریم بلوچ   چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق لیاری کے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے جو "شہید بے نظیر بھٹو” کے نام سے منسوب ہو گا۔ ۔ اس فٹبال ٹورنامنٹ میں لیاری کی 20 ...

مزید پڑھیں »

لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔

    لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ پنجاب کالجز نے جیت لی۔ لاہور بورڈ انٹر کالجیٹ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سپیریئر کالج کی دوسری پوزیشن رہی، پنجاب کالجز نے 31 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ لاہور ڈویژن سے 9 کالجز کے 80 کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ لاہور نے کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایک مضحکہ خیز کھیل ہے ; کپتان افغان ٹیم حشمت اللہ شہیدی

    افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے کہا ہے شکست سے بہت مایوسی ہوئی، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ناقابل یقین ہے۔ ہم کھیل میں تھے،ہمارے باؤلرز نے واقعی اچھی شروعات کی۔ ڈراپ ہونے والے کیچز نے ہمیں نقصان پہنچایا، ہم نے وہ لمحات گنوا دیے اور ...

مزید پڑھیں »

طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے قریب جم میں خواتین کھلاڑی موسیقی سے پریشان

  طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے قریب جم میں خواتین کھلاڑی موسیقی سے پریشان مسرت اللہ جان   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں واقع طارق ودود بیڈمنٹن ہال سے متصل نئے کھلے ہوئے جم میں، خواتین کھلاڑیوں کو مسلسل ہندوستانی گانے بجانے سے پیدا ہونے والے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مسئلے نے انہیں ایک پریشان کن صورتحال میں ...

مزید پڑھیں »

گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے

آل رائونڈر گلین میکسویل ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے آسٹریلوی کھلاڑی بن گئے ہیں،   وہ ورلڈکپ مقابلوں میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے دنیا کے تیسرے بیٹر ہیں۔ منگل کو افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ مقابلے میں میکسویل نے ڈبل سنچری سکور کرکے اپنی ٹیم کو تن تنہا فتح سے ہمکنار کرایا۔ انہوں نے 128 ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر توصیف احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق وجاہت اللہ واسطی کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا، توصیف احمد کی زیرقیادت سلیکشن کمیٹی کا پہلا اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب ہے۔خیال رہےکہ توصیف احمد اور ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; افغانستان کیخلاف میکسویل کی ڈبل سنچری، افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست

   کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 39 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔  آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔     ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں افغانستان کے کپتان ...

مزید پڑھیں »

ٹیم متحدہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ; چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف

    چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے کسی میں کوئی لڑائی نہیں ۔   چیئر مین پی سی بی ذکا اشرف کا کہناتھا کہ کرکٹ دشمن ٹیم میں لڑائی کی فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں، میں نے انضمام الحق کو ملاقات کیلئے بلایاتھا، ان کا کہناتھا کہ میری نیک خواہشات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا

    پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا لگا کر آغاز کیا،ممبران کی بھر پور دل چسپی   کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا،ڈائرکٹر پی ایس بی کراچی سینٹر عمران یوسف نے پودا ...

مزید پڑھیں »