روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 نومبر, 2023

حیدر حسین سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال ; استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل

    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا اورمعزز عدالت کی جانب سے فریقین کو آئیندہ پیشی پر طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی.

  68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنک چیمپین شپ اتوار 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی تین روزہ چمپیئن شپ میں مرد و خواتین سائیکلسٹ ایلیٹ اور جونیئر کیٹگری میں حصہ لیں گے۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے سیکرٹری جنرل ہارون جنرل کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ چیمپین شپ کی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو نیشنل گیمز کے ہیروز کو نظر انداز کرنے پر ردعمل کا سامنا

خیبرپختونخوا کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو نیشنل گیمز کے ہیروز کو نظر انداز کرنے پر ردعمل کا سامنا مسرت اللہ جان واقعات کے ایک چونکا دینے والے موڑ میں، خیبرپختونخوا (کے پی) سپورٹس ڈائریکٹوریٹ ان مستحق کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے آگ کی زد میں ہے جنہوں نے کوئٹہ میں منعقدہ نیشنل گیمز میں غیر معمولی صلاحیتوں کا ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی صدارت میں سپورٹس کلبز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس

  ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی صدارت میں سپورٹس کلبز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس پنجاب میں 2650سپورٹس کلبز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، سپورٹس حلقوں کے اصرار پر کلبز رجسٹریشن کے عمل میں 10دنوں کی توسیع کردی گئی ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب رجسٹرڈ ہونیوالے بہترین کارکردگی کے حامل سپورٹس کلبز کو انڈومنٹ فنڈ بھی دیں گے،سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کا وکلا ءکیلئے سالانہ سپورٹس میلے کا اعلان

    ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کا وکلا ءکیلئے سالانہ سپورٹس میلے کا اعلان مسرت اللہ جان ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور نے وکلاء برادری کے لیے اپنے سالانہ کھیلوں کے میلے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ دسمبر کے تیسرے ہفتے کے لیے شیڈول، اس ایونٹ میں پشاور کے مرد اور خواتین وکلاءکو اکٹھا کرنے کے لیے کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے ‘ ذکا اشرف

    بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، ذکا اشرف کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ. کھلاڑیوں ملاقات .. اصغر علی مبارک…     پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم نمبر ون پلئیر ہے بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹریننگ سیشن کے دوسرے روز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، راولپنڈی اور فیصل آباد کی کامیابی.

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، فاٹا، ڈیرہ مراد جمالی، راولپنڈی اورفیصل آباد کی کامیابی   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے روز لاہور وائٹس، کراچی وائٹس، سیالکوٹ، کراچی بلوز، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، راولپنڈی اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ یہ ٹورنامنٹ کراچی کے چار گراؤنڈز پر جمعہ کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!