روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 نومبر, 2023

کراچی وائٹس پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

  کراچی وائٹس پاکستان کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں ملتان کو 43 رنز سے شکست صائم ایوب کے میچ وننگ 95 رنز ، سہیل خان کی چار وکٹیں لاہور 17 نومبر، 2023:ء   صائم ایوب کے شاندار 95 رنز ، سہیل خان اور غلام مدثر کی عمدہ بولنگ کی بدولت کراچی وائٹس نے ملتان ریجن کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کر دیا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بیس نومبر سے شروع ہوگا۔ لاہور 17 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر13 انڈر 16 اور انڈر19 کے ریجنل اور انٹرڈسٹرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ انڈر13 اور انڈر 16 کیٹگریز میں منتخب کیے جانے والے کھلاڑی 24-2023 کے ...

مزید پڑھیں »

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

    وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 17 نومبر، 2023: سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ چودہ دسمبر سے سات جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں بارہ سے اکیس جنوری تک ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان

  نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان • فاطمہ ثنا ۔ عمیمہ سہیل اور شوال ذوالفقار کی ٹیم میں واپسی لاہور 17 نومبر، 2023:   فاطمہ ثنا۔ عمیمہ سہیل اور شوال ذوالفقار کی نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ سترہ رکنی اسکواڈ کا اعلان سلیم جعفر کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان اتوار کو نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 2023کے 13ویں ایدیشن کا فائنل میچ میزبان بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان 19 نومبر (اتوار) کو نریندر مودی سٹیڈیم ،احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔   دنوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ دن ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا جو ڈے اینڈ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقن بلے باز کوئنٹن ڈی کاک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے.

  جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے بلے باز کوئنٹن ڈی کاک آسٹریلیا کے خلاف اپنا آخری میچ کھیلنے کے بعد بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پروٹیز وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ ڈی کاک اس ورلڈکپ میں دوسرے سب سے زیادہ اسکور کرنے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ری سٹرکچرنگ کے باوجود سات اضلاع میں ڈی ایس اوز تعینات

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ری سٹرکچرنگ کے باوجود سات اضلاع میں ڈی ایس اوزتعینات مسرت اللہ جان ری سٹرکچرنگ کے عمل کے باعث آر ایس اوز کی تعیناتی کے بعد گریڈ سترہ کے ڈی ایس اوز کو ختم کیا جانا تھا لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوا مختلف اضلاع میں تنازعات کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ، ری ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ، پاکستان کو 0-4 سے شکست

    فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔   فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی، سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد اللہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں سعودی عرب نے 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سعودی ٹیم کو صالح الشہری ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت احمد آباد میچ میں پچ کی تبدیلی آئی سی سی معاہدے کی خلاف ورزی قرار

  پاک بھارت احمد آباد میچ میں پچ کی تبدیلی آئی سی سی معاہدے کی خلاف ورزی قرار رپورٹ؛ اصغر علی مبارک انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پچ کی تبدیلی پہلے بھی کئی بار ہو چکی ہیں ۔ سیمی فائنل سے قبل پچ کی تبدیلی گراؤنڈ کیوریٹر اور میزبان ملک کی سفارش پر کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!