روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 نومبر, 2023

ورلڈ کپ; افغانستان کی شکست ‘ پاکستان کا آخری میچ ‘ سیمی فائنل تک رسائی مشکل

ورلڈ کپ; پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ سے آج, سیمی فائنل تک رسائی مشکل..جنوبی افریقہ کی افغانستان شکست ….. اصغر علی مبارک….. ورلڈ کپ میں پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف آج 11 نومبرکو ہے ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل بنادی , ورلڈ کپ کے 42ویں میچ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : پاکستان اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : پاکستان اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا لاہور 10 نومبر; پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ جمعہ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں یہ میچ بارش کے سبب تاخیر ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی

    بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف ون ڈے سیریز دو ایک سے جیت لی تیسرے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی، سدرہ امین کے84 رنز ناٹ آؤٹ ڈھاکا 10 نومبر، 2023:ء   بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیدی اس کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ کے سفیر کی پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات

    تھائی لینڈ کے سفیر کی ذکا اشرف سے ملاقات ٹی ٹوئنٹی میچ بھی دیکھا لاہور10 نومبر، 2023:ء   پاکستان میں رائل تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کرائچائوونگ اور ان کے اسٹاف نے جمعہ کے روز پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا۔ انہوں نے میچ کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

    آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔   جنوبی افریقہ کی جانب سے وین ڈوسن 76 رنز بنا کر نمایاں رہے، کوئنٹن ڈی کاک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپرلیگ 9 ; پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کردیا گیا

  پاکستان سپرلیگ 9 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کو اپ گریڈ کردیاگیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور افتخار احمد ڈائمنڈ سے پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل ہوگئے۔ کپتان سرفراز احمد گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں آگئے ہیں۔ پشاور زلمی کے وکٹ کیپر محمد حارث بھی گولڈ سے ڈائمنڈ کیٹیگری میں آگئے ہیں۔ محمد نواز اور محمد ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ ; اگر فخر زمان 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم مطلوبہ رن ریٹ حاصل کرسکتے ہیں ; کپتان بابر اعظم

    بھارتی شہر کولکتہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے، اگر فخر 20 یا 30 اوور کھیل گیا تو ہم اس کو حاصل کرسکتے ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ کسی ایک شعبے میں نہیں بطور ٹیم ہم ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے سری لنکا کرکٹ کی رکنیت معطل کر دی۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فوری طور پر سری لنکا کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ کو حکومتی مداخلت کی بنا ءپر معطل کیا گیا ہے آئی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ ; افغانستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں افغانستان کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کررہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کو ٹیمبا باووما لیڈ کر رہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی سرگرمیوں پر معلومات کے حق کی درخواستوں پر خاموشی چھا گئی

  اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی سرگرمیوں پر معلومات کے حق کی درخواستوں پر خاموشی چھا گئی مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخواہ کے ڈائریکٹر جنرل کا تبادلہ ہوگیا ہے، اس کے باوجود ان کے دور میں اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی سرگرمیوں سے متعلق عہدے، جیسا کہ معلومات کے حق کے ذریعے درخواست کی گئی تھی، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!