روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 نومبر, 2023

پاکستان ویمنز اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج ہوگا

    پاکستان ویمنز اور بنگلہ دیش ویمنز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج ہوگا   پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کل ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فاتح ٹیم نہ صرف ون ڈے سیریز اپنے نام کرلے گی بلکہ وہ ...

مزید پڑھیں »

آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی ( نواز گوھر) آمنہ سلڈیرا نے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا جبکہ عائشہ سلڈیرا اور ارم جہاں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; کیا پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے امکانات ہیں ؟

  بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم پانچویں پوزیشن سے بھی محروم ہوگئی۔   ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی سری لنکا سے شکست کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر اپنا پانچواں نمبر بھی کھو بیٹھا۔ جمعرات کے روز میگا عالمی ایونٹ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس کی شکیب الحسن پرشدید تنقید ‘ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے جواب طلب

    بنگلہ دیش ہائی کورٹ نےسابق پاکستانی کرکٹر وقار یونس کی شکیب الحسن پرشدید تنقید کے حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے جواب طلب کر لیا۔ بنگلادیش کی قومی خبررساں ایجنسی کے مطابق عدالت نے کہا ہے کہ بورڈ حکام کو ورلڈ کپ کمنٹیٹرز کی فہرست سے وقار یونس کو نکلوانے کیلئے انکے خلاف آئی سی سی میں ...

مزید پڑھیں »

لاہور ; گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔

لاہور میں سموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔   حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں ٹورنامنٹ سموگ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 9 نومبر سے 12 نومبر تک کھیلا جانا تھا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں سموگ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

    آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز

    متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کا آغاز دبئی ( نو نومبر ) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 نے ابوظبی، العین، دبئی اور شارجہ میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ کے لئے اسکول کرکٹ پروگرام شروع کردیا جس کا مقصد اسکولوں میں کرکٹ کے کھیل کی حوصلہ افزائی کرنا اور اسے فروغ دینا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان انضمام الحق کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا۔   انضمام الحق نے قومی مینز سلیکشن کمیٹی اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ 30 اکتوبر کودیا تھا۔ سابق کپتان انضمام الحق کو 7 اگست 2023 کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا اور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل کی دلیرانہ بلے بازی پر پاکستانی شکر گزار

    ورلڈ کپ: انجرڈ آسٹریلوی گلین میکسویل کی دلیرانہ بلے بازی پرپاکستانی شکر گزار …..اصغر علی مبارک…… طبیعت ناسازہونےکےباوجود گلین میکسویل کی شانداردلیرانہ اننگز قوت برداشت، ہمت، ذہانت اور صلاحیت کا مجموعہ تھی۔ پاکستانی شائقین کرکٹ دلیرانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر گلین میکسویل کا شکر گزار ہیں کیونکہ اگر انہوں نے پروفیشنل کرکٹر کے طور پردلیرانہ بلے ...

مزید پڑھیں »

8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی کل سے شروع ‘وزیر اعلی محسن نقوی نے منظوری دے دی

    8ویں تھل ڈیزرٹ ریلی 9نومبر سے شروع ہوگی، وزیر اعلی محسن نقوی نے منظوری دے دی۔ وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔   وزیراعلی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی کوٹ ادو اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!