روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 نومبر, 2023

16 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز

  16 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز اسلام آباد، 8 نومبر23: مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں 16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریف کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈر نارتھ و پیٹرن پاکستان نیوی گالف (نارتھ) کموڈور خان محمود ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست ‘ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکو شیڈول

    ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سےشکست, پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف 11 نومبرکوشیڈول، …..اصغر علی مبارک…… ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے ہرادیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی کوالیفکیشن کیلئے راہ ہموار کرلی۔ پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں ; شاہ زیب خان

  کراچی۔ پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کے کیروگی ایونٹ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے شاہ زیب خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑا ہوں میرا ملک میری پہچان ہے ایشین چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی

    پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی میڈیا کٹیگری میں سجاس کے شاہد انصاری پہلے، سبط حسن دوسرے اور جاوید اقبال تیسرے نمبر پر رہے چیمپئن شپ کا افتتاح ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر و دفاعی چیمپیئن اعجاز الرحمن نے کیا   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کراچی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش ; پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

    بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احمد معروف نے بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے لیے عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں دونوں ٹیموں کی ٹیم منیجمنٹ نے بھی شرکت کی۔   پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی منیجر اور سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان اور عبوری ہیڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

  پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سےشکست لاہور 8 نومبر، 2023:ء پاکستان ویمنز اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں صحیح جوتے کا انتخاب ، ایک اہم ضرورت

  کھیلوں میں صحیح جوتے کا انتخاب ، ایک اہم ضرورت مسرت اللہ جان صحیح جوتا آپ کے پیروں کو صحت مند رکھنے اور آپ کے جسم کو چوٹ سے محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتا ہے۔ہمارے ہاں کھیلوں کی طرف آنیوالے بیشتر افراد لنڈے کے جوتے استعمال کرتے ہیں حالانکہ جوتوں کو آپ کے پیروں کو تکیہ اور سہارا ...

مزید پڑھیں »

مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے

مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے مسرت اللہ جان مسلسل دوڑنا ورزش کی ایک مقبول اور فائدہ مند شکل ہے جو انسانی جسم کے لیے اچھی ہو سکتی ہے، لیکن "ہمیشہ دوڑنا” بہتر ہے یا نہیں اس کا انحصار کئی عوامل پر ہوتا ہے، بشمول فرد کے اہداف، جسمانی حالت اور طرز زندگی۔ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ ; انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔

   آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دیدی۔   پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو شکست دے دی

    دوسرا ویمنز ون ڈے: بنگلہ دیش نے سپر اوور میں پاکستان کو ہرادیا نگار سلطانہ کی نصف سنچری اور وننگ چوکا، نجیہہ علوی کے چار اسٹمپڈ   بنگلہ دیش ویمنزنے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا جس میں پاکستان ویمنز نے دو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!