روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 نومبر, 2023

پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکام , بھارت سے وطن واپسی

پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکام , بھارت سے وطن واپسی …… اصغر علی مبارک….. کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ فائنل فور کےلیے کوالیفائی کرنے والی چوتھی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کےلیے آج روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی آج صبح اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

"صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنازعات میں گھرا ہوا ہے”

    "صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنازعات میں گھرا ہوا ہے کیونکہ گریڈ 19 کے افسر کو 1300 سی سی گاڑی کے حصول میں رکاوٹوں کا سامنا ہے” مسرت اللہ جان   پراونشل اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں گریڈ نو کے عہدے پر فائز ایک اعلیٰ افسر کے لیے 1300 سی سی گاڑی کے حصول کا مسئلہ حل طلب ہے۔ کھیلوں کے ڈائریکٹوریٹ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز جسمانی ٹیسٹ اچانک منسوخ ہو گئے

  صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز جسمانی ٹیسٹ اچانک منسوخ ہو گئے مسرت اللہ جان   واقعات کے ایک حیران کن موڑ میں، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تحت مختلف کھیلوں کی نمائندگی کرنے والے کوچز ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جسمانی ٹیسٹوں کے لیے طلب کیے جانے کے بعد پریشان اور مایوس ہو گئے، صرف بغیر کسی وضاحت کے اچانک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کا چھٹا راؤنڈ: فاٹا اور راولپنڈی کی کامیابی

    پاکستان کپ کا چھٹا راؤنڈ: فاٹا اور راولپنڈی کی کامیابی عبدالفصیح کی شاندار سنچری لاہور 11 نومبر، 2023:ء   پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ میں فاٹا اور راولپنڈی ریجن نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ملتان اور کراچی وائٹس کا میچ گزشتہ رات کی بارش کے باعث گیلی ...

مزید پڑھیں »

شکست پر مایوسی ہوئی، تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں ; کپتان بابراعظم

  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹیم کی شکست پر مایوسی ہوئی ہے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کی ، تینوں شعبوں میں غلطیاں ہوئیں ۔ ہم نے 30سے 40رن زیادہ دئیے ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ قریب جا کر ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

  دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا سیریز دو صفر سے جیت لی، عمیمہ سہیل کے45 رنز ناٹ آؤٹ لاہور 11 نومبر، 2023:ء   پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس طرح پاکستان ویمنز اے نے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; شاہینوں کی وطن واپسی کب اور کیسے ہو گی؟

    پاکستانی ٹیم دو گروپس میں بھارت سے باہر ہو گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہو گیا، شاہینوں کی وطن واپسی کب اور کیسے ہو گی؟ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد وطن واپسی کے لیے قومی ٹیم اتوار کو بھارت سے دبئی کے لئے روانہ ہوگی، کچھ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر، انگلینڈ کی 93 رنز سے کامیابی

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 338 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 43.3 اوورز میں 244 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے آغا سلمان نے 51، کپتان بابر اعظم نے 38 اور محمد ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; پہلے رائونڈ کا آخری میچ بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین بنگلور میں کھیلا جائے گا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کل اتوار کو پہلے رائونڈ کا آخری میچ بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین بنگلور میں کھیلا جائے گا ، میگا ایونٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے ، اتوار کو ٹورنامنٹ کے 45 ویں میچ میں بھارت اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں بنگلور میں آمنے سامنے ہوں گی ، ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل مارش نے 177 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی وہ ناٹ آؤٹ رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے، آسٹریلوی بلے باز سٹیو سمتھ بھی 63 بنا کر کریز پر موجود ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!