روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 نومبر, 2023

احسان اللہ کی انجری کی اپ ڈیٹ جاری

  احسان اللہ کی انجری کی اپ ڈیٹ۔ فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کے آپریشن کے بعد گیارہ ہفتے گزارتے ہوئے تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔اس سے قبل ایک ڈاکٹر نے انگلینڈ سے آکر ستمبر کے پہلے ہفتے میں احسان اللہ کا آپریشن کیا تھا ۔ آپریشن کے بعد احسان اللہ کی کہنی پر ایک کور ( براس ) ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا

پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا مسرت اللہ جان پشاور کے شاہ طہماس فٹبال گراو¿نڈ میں منعقدہ ایک سنسنی خیز فائنل میچ میں پاکستان ویٹرن فٹبال ٹیم اور پشاور ویٹرن کا مقابلہ برابر رہا۔ تقریب کا آغاز سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے آپریشن ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کرنے والے مہمان خصوصی راحید گل کی موجودگی سے ہوا، جس ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا 28 نومبر سے آغاز ، شیڈول جاری

ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کا 28 نومبر سے آغاز ، شیڈول جاری ابوظبی (6 نومبر 2023) کرکٹ کا تیز ترین ٹورنامنٹ ابوظبی ٹی 10 کے 7 سیزن کا آغاز 28 نومبر 2023 سے ہوگا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز ار گزشتہ سیزن کی رنر اپ نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ان کے علاوہ ناردرن ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خواتین ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کےلیے تیار

  پاکستانی خواتین ٹیم کل بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کےلیے تیار ڈھاکا، 6 نومبر 2023:   پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں فاتحانہ آغاز کرنے کے بعد آج ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ تین میچوں کی ون ڈے سیریز آئی سی ...

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں سری لنکا بلے باز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ

تاریخ میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بلے باز کو ٹائم آؤٹ ہونے پر مخالف ٹیم کی اپیل پر آؤٹ دے دیا گیا۔   بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں پہلی بار سری لنکا کے انجیلو میتھیوز بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ ہو گئے۔   انجیلو میتھیوز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ ; بنگلا دیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔

    بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارتی شہر دہلی میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی ; سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے پورے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔

    آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے پورے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری لنکن بورڈ کو بھارت کے ہاتھوں ذلت آمیز ...

مزید پڑھیں »

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے زیر اہتمام نیزہ بازی چیمپئن شپ اختتام پذیر

  پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کے زیر اہتمام فورٹریس سٹیڈیم میں دو روزہ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اتوار کو اختتام پذیر ہو گئی۔ اس مقابلہ میں خواتین سمیت 390 سے زائد گھڑسواروں نے شرکت کی۔ پی ایچ اے ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر وٹو نے مہمان خصوصی نگران وزیر ہائوسنگ سید اظفر علی ناصر کا پنڈال میں پرتپاک استقبال کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

زون چھ وائٹس اور زون سات وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں "

زون چھ وائٹس اور زون سات وائٹس اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں " عبدل وہاب کی تباہ کن بولنگ 9 رنز دیکر 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر): زون چھ وائٹس زون چار وائٹس کو باآسانی 140 رنز سے اور زون سات وائٹس زون دو وائٹس کو 82 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔

پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ( پی ٹی بی ایف ) کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 7 نومبر سے رائل روڈیل کلب، ڈی ایچ اے، کراچی میں شروع ہو گی۔     چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمان اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے، چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!