روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 نومبر, 2023

فیڈریشن پاکستان کی سطح پر لیکن بین الاقوامی مقابلوں کیلئے انتخابات صرف پشاور تک محدود

  فیڈریشن پاکستان کی سطح پر لیکن بین الاقوامی مقابلوں کیلئے انتخابات صرف پشاور تک محدود مسرت اللہ جان ٹیگ بال کی بین الاقوامی فیڈریشن نے پاکستان میں ٹیگ بال کے فروغ کیلئے صوبہ خیبر پختونخواہ سمیت ملک بھر کی ٹیگ بال کی میزیں جس کی قیمت کم و بیش پاکستانی روپے میں چھ لاکھ روپے سے زائد بنتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

چار سال میں بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے ٹیگ بال کا کوئی کھلاڑی تیار نہیں ہوسکا

  چار سال میں بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے ٹیگ بال کا کوئی کھلاڑی تیار نہیں ہوسکا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں چار سال قبل متعارف کی جانیوالی ٹیگ بال کی ٹیم میں چار سال سے پریکٹس کرنے والا کوئی بھی کھلاڑی بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے تیار نہیں ہوسکا اسی بناءپر چند ہفتوں ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 ، بلز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا.

  ابوظبی ٹی 10 ، بلز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ابوظبی (30 نومبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے تیسرے میچ میں دہلی بلز نے اپنی شاندار بلے بازی کی بدولت دکن گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے ۔ بلز نے جس وقت ہدف حاصل کیا اس وقت 9 گیندیں باقی تھیں۔ گلیڈی ایٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 ; جیسن رائے کی شاندار اننگز کی بدولت بریوز نے ٹیم ابوظبی پر فتح پائی.

  جیسن رائے کی شاندار اننگز کی بدولت بریوز نے ٹیم ابوظبی پر فتح پائی ابوظبی (30 نومبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے چوتھے میچ میں چنئی بریوز نے جیسن رائے کی ناقابل شکست 84 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ٹیم ابوظبی کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیم ابوظبی نے چنئی بریوز کو مقررہ 10 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 ; پاکستانی محمد وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، نیویارک اسٹرائیکرز فاتح.

  پاکستانی محمد وسیم کا بلا رنز اگلنے لگا، نیویارک اسٹرائیکرز فاتح ابوظبی (30 نومبر 2023) زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ابوظبی ٹی 10 کے 5 ویں میچ میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز پر 8 وکٹوں سے شاندار فتح دلادی ۔ کوشل پریرا کی ناقابل شکست 50 اور پاکستانی محمد وسیم کی 41 رنز کی شاندار بلے ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی.

  شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی لاہور30 نومبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سی بی کیٹگری میں کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 28 رنز سے شکست.

  ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو 28 رنز سے شکست کرائسٹ چرچ 30 نومبر، 2023:   نیوزی لینڈ الیون ویمنز نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں28 رنز سے شکست دیدی۔ یہ اس دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم کا دوسرا پریکٹس میچ تھا ۔ منگل کو کھیلے گئے پہلے پریکٹس ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔

  پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سےایئر پورٹ کے لئے روانہ ہوگئی ہے، قومی اسکواڈ میں 18 کھلاڑی شامل ہیں 17 رکنی مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے   کھلاڑی لاہور ایئر پورٹ کے لئے بس نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے بذریعہ بس روانہ ہوئے، قومی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!