روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 نومبر, 2023

تمام کھلاڑی اچھی پرفارمنس دینے کےلیے بےتاب ہیں ; محمد حفیظ

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ آسٹریلیا کا دورہ سب کے لیے بہت چیلنجنگ ہے، امید ہے کھلاڑی بہترین نتائج دینگے۔   قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں  نےذکا اشرف کا شکریہ جنہوں نے ذمے داریاں دیں۔انہوں نے کہا کہ میں تنقید کا جواب ضرور دوں گا، آسٹریلیا میں کھلاڑی بہترین نتائج دیں ...

مزید پڑھیں »

سکول اور کالجز سپورٹس کی نرسریاں ہیں ہمارے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، مشیر کھیل پنجاب

  وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض کا گوجرانوالہ ڈویژن کے ڈویژنل پبلک سکول کا دورہ سکول اور کالجز سپورٹس کی نرسریاں ہیں ہمارے نوجوانوں میں بہت ٹیلنٹ ہے، مشیر کھیل پنجاب ہمارے نوجوانوں کو سپورٹس کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے کل یہی بچے چیمپئن بنیں گے، وہاب ریاض   وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے افغان مہاجرین کے لیے دروازے کھول دیئے۔

  خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے افغان مہاجرین کے لیے دروازے کھول دیئے۔ مسرت اللہ جان پشاور، پاکستان۔ ایک بڑی پالیسی تبدیلی میں، خیبرپختونخوا میں اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے کھیلوں کی دنیا میں افغان تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک نئے اقدام کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے، کرکٹ اور فٹ بال کی تربیت حاصل کرنے والے افغان ...

مزید پڑھیں »

68 نیشنل ٹریک چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام ہو گئی۔

  68 نیشنل ٹریک چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختتام ہو گئی۔ 28 نومبر 2023 کو نشتر پارک، ویلڈروم لاہور میں 68ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب اور تیسرا دن پاکستان میں سپورٹس کے سی ای او شعیب نظامی اور فرخندہ جبین ڈائریکٹر سپورٹس سپیشل اولمپکس پاکستان نے رباب عسکری ریجنل منیجر سپیشل اولمپکس کے ہمراہ صدر ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی قیادت میں تبدیلی کے ساتھ ویٹ لفٹنگ کا غیر یقینی مستقبل

  اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی قیادت میں تبدیلی کے ساتھ ویٹ لفٹنگ کا غیر یقینی مستقبل مسرت اللہ جان واقعات کے ایک حیران کن موڑ میں، کھیلوں سے وابستہ افراد ویٹ لفٹنگ پالیسی میں ممکنہ تبدیلیوں کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گونج رہی ہے کیونکہ کھیلوں کے ڈائریکٹر یٹ میں نئے ڈی جی کی تعیناتی ہو چکی ہیں سابقہ ڈی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا ; اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا۔

    اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا۔ کراچی، 28 نومبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا ہے۔   کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران پی ...

مزید پڑھیں »

دورۂ نیوزی لینڈ ; پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی 57 رنز سے کامیابی

  دورۂ نیوزی لینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی 57 رنز سے کامیابی کپتان ندا ڈار کی عمدہ بولنگ ، چار وکٹیں حاصل کیں۔ کرائسٹ چرچ 28 نومبر، 2023: پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے کے پہلے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ الیون کو57 رنز سے شکست دیدی۔ برٹ سٹکلف اوول لنکن ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز.

    ڈ ی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی ہدایت پر پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پہلی بار سیزنل ممبر شپ کا آغاز موسم سرما کی ممبر شپ یکم نومبر سے فروری تک اور موسم گرما کی یکم مئی سے اگست تک ہوگی پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے سوئمنگ پولزہیں، سوئمنگ پولز میں ٹمپریچر کنٹرولڈ ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئن پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

  ایشین چیمپئن پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر تھے     کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب خالد عراقی کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا دیگر مہمانوں میں پروگرام کی روح رواں کشور زہرہ سابق ایم این اے، خالد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس اور پشاور کی کامیابی

    نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس اور پشاور کی کامیابی آزاد جموں کشمیر کی ٹیم صرف 59 رنز پر آؤٹ کراچی 28 نومبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!