روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 نومبر, 2023

دورۂ آسٹریلیا،نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ راولپنڈی میں شروع

    دورۂ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آج سے راولپنڈی میں شروع راولپنڈی; (اصغر علی مبارک.)   دورۂ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آ ج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بدھ کے روز کیمپ میں رپورٹ کردی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ ٹور کے لیے کیمپ کا اختتام ہو گیا۔ کھلاڑیوں نے کیمپ میں کوچز کی زیر نگرانی ٹریننگ سیشنز، میچ سینریو اور ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم 23 اور 24 نومبر کی درمیانی شب کراچی سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی ...

مزید پڑھیں »

استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ 24نومبر سے شروع ہوگا.

استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ24نومبر سے شروع ہوگا ٹورنامنٹ میںبوائز، یوتھ اور سینئر کلاس کے باکسرز حصہ لینگے   حیدر آباد(اسپورٹس رپورٹر)ینگ اسٹار باکسنگ کلب کے زیر اہتمام حیدر آباد ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ استاد اللہ بخش قمبرانی میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے جمعہ24نومبر کو شام4بجے ینگ اسٹاد باکسنگ کلب مکی شاہ ...

مزید پڑھیں »

فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات.

  فرینڈز فٹبال کلب کے وفد کی چئیرمین گلبرگ ٹاؤن، فاروق نعمت اللّٰہ سے ملاقات۔   فرینڈز فٹبال کلب گراونڈ کی لیولنگ اور مینٹیننس کے حوالے سے چند گذارشات پیش کیں جس پر فاروق نعمت اللّٰہ چئیرمین گلبرگ ٹاؤن نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دھانی کرائی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فرینڈز فٹبال کلب کے وفد نے اپنے صدر عبدالواجد کی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی.

    نئے رینکنگ کے مطابق بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں 826 پوائنٹس کیساتھ پہلی اور پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی 824 پوائنٹس کیساتھ دوسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا 791 پوائنٹس کیساتھ تیسرا نمبر ہے۔ پاکستان کے فخر زمان 14ویں اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سولہ درجے ترقی کے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 ; سعودی عرب نے اردن کو 2 گول سے شکست دے دی.

  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو کے میچ میں سعودی قومی فٹ بال ٹیم نے عمان انٹرنیشنل سٹیڈیم میں اردن کی ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔ سعودی ٹیم نے اردن کے خلاف پہلے ہاف کے اختتام سے قبل دو گول کرکے ابتدائی طورپربرتری حاصل کر لی تھی۔  فیفا ولڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں سعودی ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب ; فروخت شروع ہوگئی.

  آئی ایل ٹی 20 کا ٹکٹ 20 درہم میں دستیاب فروخت شروع ہوگئی دبئی (22 نومبر 2023) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی ٹکٹس فروخت کے لئے پیش کردی گئی ہیں ٹورنامنٹ کے تمام میچز کی ٹکٹس اب آن لائن اور متحدہ عرب امارات بھر میں ورجن میگا اسٹور کے تمام 14 آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہیں۔ زاید ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی.

کراچی کے ایکسپو سنٹر میں تیسرے کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ لیگ کی فرنچائزوں کیلئے پلیئرز کی ڈرافٹنگ کی گئی۔   تقریب میں شرکت کے دوران مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سابق کپتان جاوید میانداد، مشتاق محمد، ہارون رشید، صادق محمد سمیت مختلف سفارت کاروں اور لیگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر زوہیر نصیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار جاری۔

  پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار   پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور کی جیت پر ختم ہوا جس نے صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں فائنل میں کراچی وائٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ کراچی وائٹس کی ٹیم فائنل میں صرف103 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جو پاکستان میں لسٹ اے کے کسی بھی فائنل میں پہلی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا نظام: نادیدہ چیلنجز پر ایک تنقیدی نظر ; تحریر ‘مسرت اللہ جان

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا نظام: نادیدہ چیلنجز پر ایک تنقیدی نظر مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے نظام کے اندر پیدا ہونے والا بحران سامنے آیا ہے، جس نے اعلیٰ تعلیمی کھیلوں کے پروگراموں کی شفافیت اور کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں۔ ایک تنقیدی امتحان سے خطرناک حقائق کا ایک سلسلہ سامنے آتا ہے جو فوری توجہ اور اصلاح ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!