انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں کل د و میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا،دوسرا میچ پاکستان اور دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بجکر 30 منٹ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 نومبر, 2023
ورلڈ کپ:سری لنکا کی شکست ; پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل
ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کی سری لنکا کو شکست ,پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل ……. اصغر علی مبارک……. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی آسان بنا دی۔ ,پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہوگئی ہے, ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے تیسرے کھلاڑی بابر مسیح بھی عالمی سنوکر چیمپین شپ سے باہر ہوگیا
قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں قبرض کے مچل جارجیو نے قومی کیوئسٹ بابر مسیح کو پانچ دو سے ہرا دیا۔ قبل ازیں دیگر دونوں قومی کیوئسٹ سابق عالمی چیمپیئن محمد احسن رمضان اور محمد نسیم اختر ناک آوٹ مرحلے میں ناکام ہوگئے تھے۔ دوسری جانب ...
مزید پڑھیں »معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا ری شیڈولنگ اور کھلاڑیوں پر اس کے اثرات
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا ری شیڈولنگ اور کھلاڑیوں پر اس کے اثرات مسرت اللہ جان کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافے اور صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تحت معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں جاری تعمیرات کی وجہ سے ٹریننگ شیڈول میں ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہے۔ فی الحال، مختلف عمر کے تقریباً 4500 کھلاڑی اکیڈمی ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی گمشدگیوں نے کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ کے بارے میں خدشات کو جنم دیا
کھلاڑیوں کی گمشدگیوں نے کھیلوں میں انسانی اسمگلنگ کے بارے میں خدشات کو جنم دیا مسرت اللہ جان اسکواش کے بعد، غیر ملکی مقابلوں میں شرکت کے دوران کھلاڑیوں کے لاپتہ ہونے کے خطرناک رجحان نے اہم خدشات کو جنم دیا ہے۔ چونکانے والی بات یہ ہے کہ اس گھناو¿نے عمل کے خلاف کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں ...
مزید پڑھیں »صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیلی ویجز کوچ کی بھرتی کے لیے فزیکل ٹیسٹ لے گی
صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ ڈیلی ویجز کوچ کی بھرتی کے لیے فزیکل ٹیسٹ لے گی مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے مختلف کھیلوں کے کوچز کے لیے فزیکل ٹیسٹ کروا کر بھرتی کا عمل شروع کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں کئی سالوں سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ان کوچز نے خود کو ...
مزید پڑھیں »کے پی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز کو کتنی تنخواہ ملتی ہے ؟
کے پی کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کوچز کو کم تنخواہیں ملیں مسرت اللہ جان گزشتہ کئی ماہ سے خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر کام کرنے والے کوچز بتیس ہزار روپے سرکاری تنخواہ کے بجائے پچیس ہزار روپے صوابدیدی تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔ اس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے: ان مخصوص کوچز کو کم ادائیگی کیوں مل ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں احتساب کی تعریف اور مطالبہ
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں احتساب کی تعریف اور مطالبہ مسرت اللہ جان سپورٹس کمیونٹی کے مختلف اسٹیک ہولڈرز نے خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو یومیہ اجرت کے جسمانی ٹیسٹ متعارف کرانے پر سراہا ہے۔ وہ مستقل طور پر ملازمت کرنے والے کھیلوں کے کوچوں کی فٹنس اور قابلیت کا اندازہ لگانے کے لیے اسی طرح کے امتحان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کی ٹی ٹوئنٹی سیریزآج سے شروع
پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کی ٹی ٹوئنٹی سیریزآج سے شروع پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کی ٹیمیں کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہونگی۔ اس سلسلے کا دوسرا میچ ہفتے کے روز کھیلا جائے گا۔ ٹاس صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جبکہ میچ کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا پانچواں راؤنڈ: صائم ایوب کے11 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے179 رنز، ارشد اقبال کی پانچ وکٹیں
پاکستان کپ کا پانچواں راؤنڈ: صائم ایوب کے11 چھکوں اور 15 چوکوں کی مدد سے179 رنز، ارشد اقبال کی پانچ وکٹیں فاٹا، پشاور، ملتان اور کراچی وائٹس کی کامیابی پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں فاٹا، پشاور، ملتان اور کراچی وائٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں میچز خراب روشنی کے باعث ...
مزید پڑھیں »