روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 نومبر, 2023

پی سی بی ٹرائلز میں میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کا مطالبہ: اکیڈمی کے کھلاڑی برس پڑے

  پی سی بی ٹرائلز میں میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کا مطالبہ: اکیڈمی کے کھلاڑی برس پڑے مسرت اللہ جان   خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر نگرانی اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کا عمل اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد ; تحقیقات کیلئے سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کراچی ایسوسی ایشن کی مالی خرد برد کی تحقیقات کیلئے کے پی کے صدر سید ظاہر شاہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے خزانچی کی جانب سے کے ایچ اے میں مالی خربرد کے تحریری انکشافات کے بعد ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حیران کن طور پر کنگفو لوگو نے تائیکوانڈو کے نشان کی جگہ لے لی

  خیبرپختونخوا کے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں حیران کن طور پر کنگفو لوگو نے تائیکوانڈو کے نشان کی جگہ لے لی   مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا کے کھیلوں کے منظر نامے کے ایک دلچسپ موڑ میں، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے اپنے مرکزی دروازے کے ساتھ والے معلوماتی بورڈ پر کنگفو لوگو کے لیے تائیکوانڈو کے معروف نشان کو تبدیل کر ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی مسرت اللہ جان   سائیکل ریس کا بنیادی مقصد امن کا پیغام ہے جو کہ سترہ اٹھارہ اور انیس نومبر کو کھیلا جارہا ہے تین روزہ چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے سائیکلسٹ حصہ لیں گے جبکہ پاک آرمی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، واپڈا ریلوے سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل ؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا

  آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 398رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی سی سیمی فائنل میں ٹاس بھارت نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیل شروع ہوا تو انڈین اوپنزر روہیت شرما اور شبمن گل کریز پر آئے تاہم بھارتی کپتان روہیت ففٹی بھی سکور نہ کر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل ‘بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے۔   پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھارتی شہر ممبئی کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے بھارت نے لیگ مرحلے میں نو میچز کھیلے اور تمام میں کامیابی حاصل کی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ; احسن رمضان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

    قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے تگڑے مقابلے میں احسن رمضان نے بھارتی حریف پنکج ایڈوانی کو عبرتناک شکست دی۔ قومی سنوکر چیمپئن نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں پنکج ایڈوانی کو پانچ صفر سے شکست دی، پنکج ایڈوانی آئی بی ایس اور بلیئرڈ چیمپئن کا ٹائٹل 25 مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا.

    پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔   پانچویں چیئرمین واپڈا امیچورز گولف ٹورنامنٹ کا آغاز رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ)نے ٹی شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ممبر(فنانس) واپڈا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہونگے۔   دوسرے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔

  پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کا اجلاس ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس منگل کے روز پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔   نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے اس اجلاس میں ایچ بی ایل پی سی ایل کی تمام چھ فرنچائزز کے نمائندوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!