پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیدیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، ملتان سلطانز کے ریزا ہینڈرکس 72 اور کپتان محمد رضوان 51 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024
25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن…..
25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن….. راولپنڈی – 25 فروری 1996 پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996راولپنڈی کے دوران تلخ واقعے کی یادوں کا دن ہے, جب ورلڈ کپ 1996 کے میچ کے بعد راولپنڈی میں انگلینڈ کے کپتان مائیک ایتھرٹن نے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ حارث رؤف انجری کے باعث بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔
حارث رؤف، پاکستان اور لاہور قلندرز کے پریمیئر فاسٹ باؤلر، گزشتہ رات کراچی کنگز کے خلاف ایک تنگ شکست کے دوران کندھے میں تکلیف کے باعث پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف میچ کے اختتام لمحات میں ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کا آغاز 8 مارچ سے سری لنکا کے شہر کینڈی میں ھوگا
لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کے لئے اسٹار اسپورٹس کو اپنے آئندہ ٹورنامنٹ کے لئے اپنا آفیشل براڈکاسٹ پارٹنر چنا گیا ہے۔ لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں دنیا کے کچھ بہترین کرکٹرز 90 گیندوں کے فارمیٹ پر اپنا کھیل پیش کریں ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں ملتان سطانز کو محمد رضوان لیڈ کر رہے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کمان ریلی روسو کے ہاتھوں میں ہے۔ ملتان سطانز اب تک ایونٹ ...
مزید پڑھیں »18ویں سندھ گیمز ؛ دوسرے دن کے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج
اسندھ گیمز کے دوسرے دن شہر کے تمام معروف کھیلوں کے میدان سج گئے مختلف گرانڈز پر مختلف کھیلوں کے مقابلوں نے سماں باندھ دیا۔ آج ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں کے نتائج کے مطابق۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل9 ؛ قلندرز کو چوتھی شکست ‘ کراچی کنگز کی دوسری کامیابی
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دیا تھا، کراچی کنگز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر ہدف آخری گیند پر پورا کیا۔ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ محسن نقوی کی صوبائی وزراء کے ہمراہ قذافی سٹیڈیم آمد
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد،کابینہ ارکان کے ہمراہ لاہور قلندر اور کراچی کنگز کا میچ دیکھا ۔ قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندر اور کراچی کنگز کے مابین میچ جاری ہے ۔شائقین کرکٹ کا زبردست جوش و خروش ،ہاؤس فل ہوگیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے قذافی سٹیڈیم آمد پر محسن نقوی سے اظہار تشکر کیا ۔محسن نقوی نے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 10ویں میچ میں لاہور قلندرز نے جیتنے کے لیے کراچی کنگز کو 176 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ سنیچر کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل9 ؛ کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کی آج کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، ایونٹ میں لاہور قلندرز کو پہلی جیت کی تلاش ہے۔ یاد رہے کہ کراچی کنگز ...
مزید پڑھیں »