ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2024

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی

انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی ۔” احد علی اور رضوان خان کو پلیئر اف دی میچ قرار دیا گیا کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ ؛ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے عرفان اللہ نیازی فٹنس ٹیسٹ میں پہلے دن کے فاتح قرار دو کلومیٹر رننگ ٹیسٹ میں عرفان اللہ نیازی سب سے آگے رہے ۔۔ عرفان نے دو کلو میٹر کا فاصلہ 6 منٹ اور 47 سیکنڈز میں طے کیا۔۔ جبکہ اعظم خان ڈیڑھ ...

مزید پڑھیں »

کاکول ٹریننگ کیمپ ؛ آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت کئی اہم سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹرز کا کاکول اکیڈمی کے فٹنس کیمپ جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت آنے والی سیریز کی تیاریوں کے لیے پاک فوج کے تعاون سے کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ٹریننگ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی پری بکنگ pcb.tcs.com.pk پر شام 5 بجے آن لائن شروع ہوگی۔ لاہور 28 مارچ، 2024۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔ سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم ، محمد عامر،بابراعظم اور شاداب خان کے نام زیر غور

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم, محمد عامر,بابراعظم , شاداب خان کے نام زیر غور …….. ( اصغر علی مبارک ) نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول میں شروع ہوگیا جس 29 کھلاڑی شریک ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے ...

مزید پڑھیں »

مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا

  مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگیا پی ٹی سی ایل (ٹی اینڈ ٹی) اور سی ہاکس کلب کی کامیابی ، بلدیہ اور حیدرآباد کا میچ برابر کراچی: اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جاری تیسرے مہتاب چائولہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید ...

مزید پڑھیں »

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4 تا 11 مئی ملائشیا میں کھیلا جائیگا  اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا علان کردیا گیا، پاکستان کا پہلا ٹاکرا ملائیشیا سے ہو گا۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی، نیوزی لینڈ کوریا، ملائشیا، جاپان، پاکستان اور کینیڈا شامل ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا ٹورنامنٹ 3×3فارمیٹ کے فروغ کیلٸے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اوج ظہور اسلام آباد ;  فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان رمضان کپ 3×3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج (جمعرات) سے اسلام آباد میں ہوگا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کے دو رکنی وفد کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

آئی سی سی کے دو رکنی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے آئی سی سی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا آئی سی سی وفد نے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم، قدافی اسٹیڈیم لاہور کابھی دورہ کیا تھا وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کا دورہ کیا پی سی بی حکام ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔

پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور 27 مارچ، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!