ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

موسم گرما میں نوجوان سوئمرز کی تربیت کے لیے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب

سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس موسم گرما میں نوجوان سوئمرز کی تربیت کے لیے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب سوئمنگ کو فروغ دینے کیلئے سوئمنگ چیمپئن شپ کرائی جائے تاکہ ہمارے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع میسرآسکیں،مظفرخان سیال پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن اس طرح کی شکست آپکی بنیاد ہلا دیتی ہے،رمیز راجہ

نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میں شکست پر سابق کرکٹر رمیز راجا بھڑک اٹھے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کی نا تجربہ کار ٹیم کے ہاتھوں شکست شرمناک ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ لاہور 23 اپریل، 2024: پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ بدھ کے روز راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہورہا ہے جس کا فائنل 12 مئی کو کھیلا جائے گا۔ 50 اوورز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ٹیبل ٹینس سٹار سائر ہ ناز خیبر پختونخوا میں گراس روٹس سطح کے ٹیلنٹ کی تلاش میں مصروف

بین الاقوامی ٹیبل ٹینس سٹار سائر ہ ناز خیبر پختونخوامیں گراس روٹس سطح کے ٹیلنٹ کی تلاش میں مصروف پشاور(سپورٹس رپورٹر) سائرہ ناز خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی ٹیبل ٹینس کیباصلاحیت کھلاڑی ہیں، جو اب صوبائی محکمہ کھیل میں ایک کوالیفائیڈ کوچ کے طور پربھی خدمات انجام دے رہی ہیں، خطے میں ٹیبل ٹینس کی وافر صلاحیتوں کو تلاش ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ اسٹار وراٹ کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر امپائرز پر برہم

بی سی سی آئی نے کولکاتا نائٹ رائڈرز کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے کے بعد میدان پر امپائروں سے توتو میں میں کرنے والے آر سی بی کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔  رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کولکاتا نائٹ رائڈرز کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر فیلڈ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آف خیبرپختونخوا میں تبادلوں اور تعیناتیوں کا اعلامیہ جاری

سپورٹس ڈائریکٹوریٹ آف خیبرپختونخوا میں تبادلے اور تعیناتی کچھ واقفان حال اسے جسکی لاٹھی اسکی بھینس والا معاملہ قرار دے رہے ہیں ۔ کیونکہ ٹرانسفر پالیسی تو دو سال کیلئے ہے جبکہ یہاں بعض نے ایک سال سے بھی کم وقت گزارا ۔۔۔ جبکہ کچھ اس نئے ڈی جی سپورٹس کی ڈائریکٹوریٹ کے دو گروپوں کو کنٹرول کرنے اور کیسز ...

مزید پڑھیں »

کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے کوچنگ کورس کا شاندار انعقاد

رانا بلال صدر ،محمد ریحان سیکریٹری اور ایس ایم ناصر علی خزانچی نامزد۔ کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے کوچنگ کورس کا شاندار انعقاد پرپلی آرگنائزیشن کے تحت زور آور کلب معمار میں ماس ریسلر کی بڑی تعداد کی شرکت کراچی (اسپورٹس رپورٹر)  کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر رانا بلال علی نے زورآور کلب میں کوچنگ ...

مزید پڑھیں »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: تربیتی کیمپ میں مختلف کمبی نیشن آزمائے جا رہے ہیں،اولمپئن ناصرعلی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ٹیم کے کھلاڑی مکمل ردھم میں آگئے تربیتی کیمپ میں مختلف کمبی نیشن آزمائے جا رہے ہیں،اولمپئن ناصرعلی کی میڈیا سے بات چیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ ملک بھر سے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ؛ لاہور، راولپنڈی اور کراچی کی کامیابی

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، راولپنڈی اور کراچی کی کامیابی ایمان فاطمہ کی 81 رنز کی عمدہ اننگز، تانیہ سعید کی صرف 10 رنز پر 5 وکٹیں فیصل آباد 22 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں کھیلے گئے میچوں میں لاہور، راولپنڈی اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی خاص بات لاہور ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن الیکشن ؛ عدیل احمد صدر،محمد عدنان اسلم جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن جنرل کونسل میٹنگ اور الیکشن 2024  اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل میٹنگ ہوئی جس میں اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے الیکشن کا انعقاد کیا گیا، یہ الیکشن جکراندا کلب DHA اسلام آباد میں منعقد ہوئے، جس میں تمام رجسٹرکلبوں نے شرکت کی اس میٹنگ کی سرپرستی سر محمد جہانگیر چیئرمین پاکستان ...

مزید پڑھیں »