قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے ، وہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے آئرش گالفر سے ایک سٹروک پیچھے رہے۔ دوحہ گالف کلب میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے گالفر عمر خالد حسین نے تینوں دن شاندار کھیل پیش کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024
کراٹے کامبیٹ مقابلے ؛ پاکستان نے بھارت کو 1-2 سے شکست دے دی۔
پاکستان نے سنیچر کی رات دبئی میں کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے میں انڈیا کو دو ایک سے ہرا دیا ہے۔ پاکستان کے شاہ زیب رند نے انڈیا کے رانا سنگھ کو شکست دے کر جیت اپنے ملک کے نام کی۔ دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ 45 ایونٹ کی میزبانی سابق مکسڈ مارشل آرٹسٹ باس روٹن اور جارج سینٹ پیئر، ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کے میچ کیلئے قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یاد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اہم عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ محمد رضوان نے 79 اننگز میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اس سے قبل ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی20; پاکستان کی نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے شکست , سیریز میں برتری حاصل کر لی
دوسرا ٹی20; پاکستان کی نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے شکست , سیریز میں برتری حاصل کر لی .. ۔.. راولپنڈی ( رپورٹ ; اصغر علی مبارک ) پاکستان نے باؤلر کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ پاکستان کے خلاف ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہفتہ کو صبح و شام بھر پور ٹریننگ،پریکٹس میچ بھی کھیلاگیا،مختلف ڈرلز کروائی گئیں سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ کیمپ میں ہفتہ کو صبح و شام کے اوقات میں بھر ...
مزید پڑھیں »بلےباز وکٹ کیپر اعظم خان انجری کا شکار ؛ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔
بلےباز وکٹ کیپر اعظم خان انجری کا شکار ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔ راولپنڈی، 20 اپریل 2024: اعظم خان کو ریڈیالوجی رپورٹس کے بعد 10 دن کے آرام سے گزرنے کا مشورہ دیا گیا ہے جس میں ان کے دائیں بچھڑے کے پٹھے کے ایک گریڈ کے آنسو کی تصدیق ہوئی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا.
دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، قومی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بابر اعظم 14، محمد رضوان ناٹ آؤٹ 45، اور محمد عرفان ناٹ آؤٹ 18 رنز راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ!
پی ایس بی پشاور کوچنگ سنٹر سے ایل سی ڈی غائب ہونے کا معاملہ ، متعلقہ ملازم کی شناخت کو چھپایا جارہا ہے پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کی لیبر یونین کے دفتر سے ایل سی ڈی غائب ہوگئی ہیں جو کہ سپورٹس جمنازیم کے ساتھ وابستہ ہیں اور باقاعدہ دفتر ہیں ایل سی ڈی غائب ہونے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر دس ماہ سے ڈیوٹی کے باوجود تنخواہ سے محروم
سپورٹس فاﺅنڈیشن کے ایڈمنسٹریٹر دس ماہ سے ڈیوٹی کے باوجود تنخواہ سے محروم ، جواب دینے سے متعلقہ افراد گریزاں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سپورٹس فاﺅنڈیشن میں عرصہ دراز سے تعینات ایڈمنسٹریٹر رسول شاہ کو دس ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تنخواہ ادا نہیں کی جارہی جبکہ ان سے روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹی لی جارہی ہیں ...
مزید پڑھیں »