ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2024

معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں شفافیت کا فقدان: پسندیدہ چند کے لیے مفت تربیت؟

معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں شفافیت کا فقدان: پسندیدہ چند کے لیے مفت تربیت؟ مسرت اللہ جان صوبہ خیبر پختونخواہ کی واحد سرکاری کرکٹ اکیڈمی معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کے انتخاب اور فیس کے ڈھانچے کے حوالے سے مبینہ طور پر شفافیت کے فقدان کی وجہ سے خیبرپختونخوا پراونشل سپورٹس ڈائریکٹوریٹ تنقید کی زد میں آ ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں نے برطرف عملے میں بعض کو بحال نہ کرنیکی دھمکی دی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں نے برطرف عملے میں بعض کو بحال نہ کرنیکی دھمکی دی ہے۔ مسرت اللہ جان پشاور – جولائی 2023 میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے برطرف کیے گئے یومیہ اجرت والے ملازمین اور کوچز کو بحالی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے لیے دس ماہ سے جاری لڑائی میں دھمکیوں اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں عبدل ایف سی نے ایم ای ایس ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں بلوچ یوتھ ایف سی نے غریب شاہ یونین ایف سی کو 3-2 سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی

پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 27 اپریل سے لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلی جانے والی پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا ملتوی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

ہفتے کے روز شام ساڑھے چار بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور جائے گی۔ اسی روز ٹرافی پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم میں موجود رہے گی۔ ٹرافی کو 3 روزہ دورے میں اسلام آباد کے علاوہ ایبٹ آباد اور لاہور لے جایا جائے گا۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اس سال 2 سے ...

مزید پڑھیں »

احسن اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس، نیشنل گیمز، نارووال سپورٹس کمپلیکس میں پیشرفت کا جائزہ

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس، قومی کھیلوں کی بحالی کانفرنس، نیشنل گیمز، نارووال سپورٹس کمپلیکس میں پیشرفت کا جائزہ ہر یونیورسٹی کے اندر ایسٹرو ٹرف بنانے کی ضرورت ہے،احسن اقبال سکواش کی بحالی کے لیے مزید سکواش کمپلیکس بنانے جائیں، احسن اقبال ملک میں صرف چار سے پانچ سکواش بورڈز ہیں جو ناکافی ہیں، ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے سی ای او سکاٹ وئینک کی ملاقات

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے  نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اور اگلے برس نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے برس چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان ویمنز ٹیم بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے۔ بسمہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی ؛ سلیکشن کمیٹی تحلیل ؛ نئی تشکیل

ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا فوری ایکشن پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا وویمن کرکٹ ٹیم کے لئے فوری طور پر 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل سابق کرکٹرز عبدالرزاق۔ اسد شفیق۔ سابق وویمن کرکٹرز اسماویہ اقبال۔ ...

مزید پڑھیں »

نوجوان ٹیم سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرسکتی ہے،کوچ ریحان بٹ

نوجوان ٹیم سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرسکتی ہے،کوچ ریحان بٹ ٹیم کے اعلان کے بعد تربیتی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کے جوش میں اضافہ،بھر پور ٹریننگ جاری سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کے جوش ...

مزید پڑھیں »