پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے انٹر نیشنل میچز میں کمنٹری سے متعلق اہم اعلان کر دیاہے ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ مجھے کمنٹری پینل میں شامل نہ
کرنانجم سیٹھی کی ضدہے، دو سے 3 مہینے میں تمام لوگ مجھے انٹرنیشنل کمنٹری میں دیکھیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا والدین فوت ہوچکے ہیں،اب عیدی ملنے کاسلسلہ ختم ہوچکا۔