کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) منی برازیل لیاری میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، گھر اور گلیاں سجنے لگی ہیں۔کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال شائقین کی تیاریاں عروج پر، لیاری والوں نے من پسند ٹیموں کے جھنڈے فضاء میں لہرانا شروع کر دیے ہیں۔ شہر کی دیواروں کو بھی 32 ٹیموں کے ناموں اور ان کے پرچموں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
وارم اپ میچ،سربیا نے بولیویا کو سبق سکھا دیا
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈ کپ کے بڑے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں، سربیا نے وارم اپ میچ میں بولیویا کو پانچ ایک کے بڑے فرق سے ہرا دیا، امریکا اور فرانس کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔فٹبال ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سربیا کی ٹیم نے بولیویا کے خلاف چوتھے ...
مزید پڑھیں »افغان بلے باز محمد شہزاد کا نیا ریکارڈ
ڈیرہ دون: (سپورٹس لنک رپورٹ) افغان بلے باز محمد شہزاد کا نیا ریکارڈ، ٹی ٹوئنٹی میں شعیب ملک اور تلکرتنے دلشان کے زائد رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔افغانستان کے وکٹ کیپر بلےباز محمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اور سری لنکا کے سابق بیٹسمین تلکرتنے دلشان کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈکپ سے پہلے کرپشن اسکینڈل کا انکشاف
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل کا انکشاف ہو گیا۔ فٹ بال کے کھیل میں بھی ایک بڑے اسٹنگ آپریشن نے کئی چہروں کو بے نقاب کردیا.اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا جاسکتا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال کا میلہ سجنے میں 4روز باقی
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں چار روز باقی رہ گئے، ارجنٹینا کی ٹیم بھی میگا ایونٹ کیلئے روس پہنچ گئی، فٹبال دیوانوں کو کانٹے کے مقابلوں کا شدت سے انتظار ہے، برازیل، جرمنی اور ارجنٹائن فٹبال کی عالمی جنگ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔فٹبال کی عالمی جنگ میں چار روز باقی ہیں، ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »برطانیہ کا امیرترین شخص ’’ چیلسی ‘‘کو خریدنے میں ناکام
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب چیلسی کے مالک رومان ابراہیمووچ نے برطانیہ کے امیرترین شخص جم ریٹکلف کی جانب سے مہنگے داموں کلب فروخت کرنے کی پیشکش ٹھکرادی ۔جم ریٹکلف کے اثاثوں کی مالیت 20ارب 5کروڑ روپے ہیں ،انہوں نے روسی تاجر رومان ابراہیمو وچ کو کلب فروخت کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے منہ مانگی رقم دینے کی پیشکش ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،،بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کردی
کولالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش نے فائنل میں اعصاب شکن مقاملے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ویمین ایشین ٹی ٹوئنٹی کپ 2018 جیت لیا۔بنگلہ دیش ویمین ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو مقررہ 20 اوورز میں 112 رنز تک محدود کیا۔بھارت کی جانب ...
مزید پڑھیں »جانوروں سے بھی شاہد آفریدی کو پیار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی جہاں کرکٹ کے کھیل کے دلدادہ ہیں وہاں پر انہیں جانوروں سے بھی بے حد پیار ہے، یہی وجہ ہے کہ شاہد خان آفریدی نے کراچی میں اپنے رہائش گاہ پر شیر سمیت درجنوں جانور پال رکھے ہیں اور ان کا باقاعدہ خیال بھی رکھتے ...
مزید پڑھیں »ہمارے سپنرز بھارت سے بہتر،افغان کپتان
بنگلور (سپورٹس لنک رپورٹ )افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر ستانکزئی کہناہے کہ اولین ٹیسٹ میں بھارت پر سپنرز کی مدد سے غلبہ پانے میں کامیاب ہوجائیں گئے ،ہمارے سپن باؤلر ز بھارت کے سپنرز سے بہت بہتر ہیں اور میدان میں بلے بازوں کو ڈھیر کرنے کی ہمت رکھتے ہیں ،ہماری ٹیم نوجوا ن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے،جنوبی افریقہ کی خواتین نے انگلش ٹیم کو قابو کرلیا
ورسسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے3میچز پر مشتمل ویمنز ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے دی ۔انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ 50اوورزمیں 9وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے ،کیتھرین برینٹ نے 98گیندوں پر 8چوکوں کی مدد سے 72رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ،انگلینڈ کی 6بلے باز ...
مزید پڑھیں »