گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور ویلز ،،کا ہاکی میچ 1,1 گول سے برابر ہو گیا۔ ٹریک سائیکلنگ میں ملائیشیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا۔کامن ویلتھ گیمز آسٹریلیا میں شروع ہو گئی ہے۔ ہاکی کے پہلے مقابلے میں پاکستان اور ویلز کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں ۔ دونوں ٹیموں کا مقابلہ ایک ایک گول سے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سرفرازاحمد کا ایسا ریکارڈ جس سے آپ ناواقف ہیں
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) سرفراز احمد کی کپتانی میں پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری بار کلین سویپ کیا۔ سرفراز لگاتار سات ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے۔سرفراز کی قیادت میں شاہینوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری بار کلین سویپ کیا۔ قومی ٹیم نے 2016 ء میں کالی آندھی کو تین صفر سے ...
مزید پڑھیں »دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ،،کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کی باری، آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ 9 اور 10 اپریل کونیشنل اکیڈمی لاہور میں لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کا ہنگامہ ختم ہونے کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کی باری آگئی ہے۔ قومی ٹیم آئندہ ماہ آئرلینڈ اور ...
مزید پڑھیں »کتنا کمایا ،،،کتنا لٹایا،،،پاکستان کرکٹ بورڈ کے حساب دینے کا وقت آگیا
لاہور : (سپورٹس لنک رپورٹ) آڈٹ سے شہریار خان کے دور میں ایک سال میں دگنا منافع کمانے والے بورڈ کی نجم سیٹھی دور کی کمائی بھی واضح ہو جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا آڈٹ آئندہ ماہ سے شروع ہو جائے گا۔ بورڈ کی گزشتہ مالی سال کی آمدن 4ارب 14 کروڑ 38 لاکھ 41 ہزار 297 تھی جو مالی ...
مزید پڑھیں »فخر زمان مزید کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کیلئے پرامید
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فخر زمان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیریز بہترین رہی، پاکستانی ٹیم تمام فارمیٹس میں مضبوط ہو چکی ہے، مستقبل کی سیریز میں اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کامیاب رہا ہے، امید ہے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی نےآئی پی ایل کے بارے میں ایسا کہہ دیا کہ آپ کا خون بھی جوش مارے گا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں کشمیر کے حوالے سے اپنے بیان پر قائم ہوں،بھارتی میڈیا منفی کردار ادا کررہا ہے،یہ میڈیا ہی ہے جس کیوجہ سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کبھی بہتر نہیں ہوسکتے۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان ...
مزید پڑھیں »اس ٹیبل ٹینس کھلاڑی کی عمر کتنی،،،کامن ویلتھ گیمز میں اس نے کیا ریکارڈ بنایا؟
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شریک کم عمر ترین ایتھلیٹ لڑکی ویلز کی ایناہرسے نے اپنے پہلے ٹیبل ٹینس میچ میں کامیابی حاصل کرلی ۔ایناہرسے نے ٹیم ایونٹ کے ویمنز ڈبلز میچ میں اس وقت شاندار کھیل سے فتح کو مقدر بنایا جب ان کی ٹیم بھارت سے 2گیمز ہار چکی تھی ،میچ میں ویلز کو 3-1سے ...
مزید پڑھیں »دولت مشترکہ کھیل،،،ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا تمغہ جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا گولڈ کوسٹ میں شروع ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے ملک کے پرچم کو سربلند کردیا ہے، طلحہ طالب نے 62کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر 283 کلوگرام وزن اٹھایا،طلحہ طالب نے سنیچ میں 132 کلوگرام کا وزن ...
مزید پڑھیں »ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ ) مایہ ناز فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔ سر رچرڈ ہیڈلی میڈل اور ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز لے اڑے۔روز ٹیلر ون ڈے اور کولن منرو ٹی ٹونٹی پلیئرز آف دی ایئر قرار پائے، سوفی ڈیوائن نے ویمنز ٹی ٹونٹی اور ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کرکٹ نے رواں سال جولائی اگست میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا، سیریز سے ایک ٹیسٹ کم کر کے پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کو شامل کر لیا گیا۔ ابتدائی شیڈول کے تحت جنوبی افریقن ٹیم نے آئی لینڈرز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی ...
مزید پڑھیں »