دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے ہاتھوں 20 رنز سے شکست کھا کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکن بیٹرز نے ویسٹ انڈیز کےنہ صرف اس ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ ون کے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، ویسٹ انڈیز کی ٹیم سری لنکا کیخلاف بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اترے گی جبکہ سری لنکا کی ٹیم نے ایک تبدیلی کرتے ہوئے بینورا کی جنگہ سکواڈ میں لہیورو کمارا کو شامل ...
مزید پڑھیں »آصف علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے ورلڈکپ میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے پاکستان کے آصف علی کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا۔ آئی سی سی نے آصف علی کے ساتھ بنگلادیش کے شکیب الحسن اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویسا بھی نامزد کیے۔آئی سی ...
مزید پڑھیں »افغانستان بھارت کے میچ کو فکس کہنا بند کریں، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان کے میچ کو فِکس کہنا بند کریں، اس میچ میں بھارت نے بہت اچھا زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے بھارتی شائقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مایوس نہ ہوں، ابھی ٹورنامنٹ باقی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں، محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے کرکٹ ٹیم کو دعائوں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللہ پاک کی ہے۔وکٹ کیپر نے یہ بھی کہا کہ دعا ہے کہ آپ کے خواب آپ کو جگاتے رہیں ...
مزید پڑھیں »سٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہےکہ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئےگی جب کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی ایک بیان میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم پاکستان ...
مزید پڑھیں »کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا
یوتھ ہاکی کلب بلو اور کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا، سمی فائنلز کے مہمان خصوصی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی اور چلڈرن اسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر ثاقب انصاری تھے۔ سیکریٹری اسپورٹس نے فائنل کے فاتح ٹیم اور ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے شکست دیکر گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔اپنی اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم رن ریٹ کی بنیاد پر گروپ 1 میں دوسری پوزیشن پر چلی گئی۔ بنگلادیش نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 74 رنز کا ہدف دیا تھا جو کینگروز نے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت افغانستان کو شکست دیکر پھر سیمی فائنل دوڑ میں شامل
مینز ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی بقا کی جنگ لڑتی بھارتی کرکٹ ٹیم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اوپننگ بیٹسمین روہیت شرما اور کے ایل راہول نے اپنی ٹیم کے لیے ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ،ٹیموں کی آمد شروع
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے7 ممالک کے کھلاڑی اور آفیشلز اسلام آباد پہنچ گئے۔ عمان، اردن، قازقستان، مصر اور ایل سلواڈور کے کھلاڑی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپہنچے ، جہاں پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیداران نے ان کا استقبال کیا، علاوہ ازیں میچ ریفریز سمیت عراق اور نیپال ...
مزید پڑھیں »