پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں جاری 33ویں نیشنل کے سلسلے میں ناردرن بائی پاس منعقد ہ سائیکلنگ مقابلے انتہائی پر امن اور بہترین اندازمیں کھیلے جار ہے ہیں، جس میں چاروں صوبوں سمیت پاکستان آرمی ،واپڈا،ریلوے اور دیگر ٹیموں کے مرد واخواتین کھلاڑی بھر پور تیاریوں کیساتھ شریک ہیں،سائیکلنگ ایونٹ کے دوسرے روز صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے فیصل آباد ریجن کے ٹرائلز 17 نومبر کو ہوں گے
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔ فیصل آباد ریجن میں 17نومبر 2019بروز اتوار صبح10بجےSICA(ایس آئی سی اے)اکیڈمی جہنگ روڈ فیصل آباد میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔فیصل آباد اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ ...
مزید پڑھیں »مراد خان خیبر پختون خوا کا پہلا کھلاڑی ہے جس نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ):خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے کھیل عاطف خان نے کراٹے میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے مراد خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد خان نے گولڈ میڈل حاصل کرکے صوبے کا نام روشن کیا ہے،مراد خان خیبر پختون خوا کا پہلا کھلاڑی ہے جس نے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل اپنے نام ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی،نعمان کی شاندار بائولنگ کی بدولت کراچی نادرن نے پہلی فتح سمیٹ لی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باوٴلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں ...
مزید پڑھیں »دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیاگیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلے گی ۔سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی۔آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے میچز راولپنڈی اور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین میڈیا نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کے شین بانڈ سے موازنہ شروع کر دیا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین میڈیا نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا حصہ بننے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کے شین بانڈ سے موازنہ شروع کر دیا ہے۔ آسٹریلیا میں کرکٹ سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اسپیڈ اور بولنگ ایکشن کو بے حد ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد محسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف36ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ روحیل نذیر نے 52 رنز ...
مزید پڑھیں »33 ویں نیشنل گیمز میں 93 گولڈ کے ساتھ آرمی کی برتری برقرار، واپڈا کی دوسری پوزیشن
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور اور صوبے کے دیگر شہروں میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی 93 گولڈ، 72 سلور اور 43 برونز میڈلز کے ساتھ برتری برقرار ہے، واپڈا 72 گولڈ، 58 سلور اور 48 برونز میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 12 ، گولڈ، چار سلور اور تین برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »33ویں قومی کھیلوں کے رگبی مقابلے ایبٹ آباد میں شروع ہو گئے
ایبٹ آباد( سپورٹس رپورٹر)33ویں قومی کھیلوں کے رگبی مقابلے ایبٹ آباد میں شروع ہو گئے ابتدائی روز خواتین رگبی مقابلوں مےں پاکستان رےلوےز ، پاکستان واپڈا، کے پی کے اور پاکستان آمی کی ٹیموں نے کامےابی حاصل کی ایبٹ آباد کے کنج فٹبال گراءونڈ مےں خواتین رگبی ایونٹ کے پہلے مےچ مےں پاکستان رےلوےز نے پنجاب کو 5-0کے سکور سے ...
مزید پڑھیں »33ویں نیشنل گیمز،تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان آرمی کی بالادستی قائم
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ایبٹ آباد میں جاری قومی کھیلوں کے تائیکوانڈوایونٹ کے مردوخواتین مقابلوں کے پہلے روزپندرہ میڈلز کافیصلہ ہوگیا ۔ ہاکستان آرمی نے بارہ گولڈ کے ساتھ اپنی بالادستی قائم کردی ۔ پاکستان واپڈا تین سونے ،ٓاٹھ چاندیتین کے اورتین کانسی تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان آئیرفورس تین چاندیاورنوکانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبرپرآئی ۔ میزبانی ...
مزید پڑھیں »