لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت دوسرے مرحلہ کے جاری انڈر 16انٹر ڈویژن گیمز میں لاہور ڈویژن نے باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے باکسنگ چیمئن شپ جیتنے پر لاہور ڈویژن کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ انڈر 16انٹر ڈویژن گیمز سے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا گکھڑسپورٹس ایرینا گوجرانوالہ کا دورہ،ندیم سرور کی بریفنگ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے منگل کے روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو گکھڑ سپورٹس ایرینا گوجرانوالہ کے دورہ کے موقع پرتفصیلی بریفنگ دی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو نقشے اور چارٹ سے ہر گیمز اورسپورٹس ہال کے بارے میں بتایا اس موقع پرترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز ...
مزید پڑھیں »کے سی سی اے زون II میں کرکٹ قوانین کی دھجیاں اُڑادی گئیں، شاہد علی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے سی سی اے زون دو میں کرکٹ قوانین کی ایسی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں جس کی ماضی میں مثال نہی ملتی یہ بات کے سی سی اے زون II کے سابق سیکریٹری سید شاہد علی نے اپنے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کبھی ایسی قانون شکنی نہیں ہوئی کہ ...
مزید پڑھیں »حمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ‘ رہبر اسپورٹس کی کھتری اسپورٹس کیخلاف یکطرفہ کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رہبر اسپورٹس نے آسان مقابلے کے بعد کھتری اسپورٹس کو 106رنز سے شکست دے کر کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ میں اپنی نشست کو کنفرم کرلیا۔ محمد ابراہیم کی 77رنز کی اننگز کا فتح میں نمایاں کردار۔کے پی آئی گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار اور فیصل جیم خانہ کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار، کے سی سی اے زون IVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن ٹرافی میں جوابی بیٹنگ کرنے والی ٹیمیں فتح سے ہمکنار ہوئیں۔میزبان رائزنگ اسٹار نے ملیر اسپورٹس کو 5وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کیا جبکہ فیصل جیم خانہ کو طوبیٰ اسپورٹس پر 8وکٹوں سے غلبہ حاصل ہوا۔فاتح ٹیموں نے ٹاپ 8میں اپنی نشست ...
مزید پڑھیں »ذیشان زیب اورعزیرشوکت پہلی ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نیشنل جونیئرسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ذیشان زیب اورعزیرشوکت پہلی ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نیشنل جونیئرسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ آرگنائزنگ سیکرٹری چوہدری نعیم انور کے مطابق بینظیربھٹوسکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری چیمپیئن شپ کی انڈر 19کیٹگری کے سیمی فائنل میں ذیشان زیب نے نوید کو 3-1جبکہ عزیرشوکت نے حسن رضا کو 3-0سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ...
مزید پڑھیں »پرنس عبدالعزیز اسلامک سالیڈیرٹی سپورٹس فیڈریشن کے صدر منتخب
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پرنس عبدالعزیز اسلامک سولیڈیرٹی سپورٹس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہو گئے آئی ایس ایس ایف کی جنرل اسمبلی نے پیر کے روز جدہ میں منعقدہ اجلاس میں پرنس عبدالعزیز بن ترکی الفیصل کو صدر منتخب کیا۔ جنرل باڈی میٹنگ میں 57مسلم ممالک کے ڈیلی گیٹس نے شرکت کی ۔صدر منتخب ہونے کے بعد پرنس عبدالعزیز ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے کمال کردیا
ہیوسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت کر اپنے کیرئیر کا سترہواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ہیوسٹن میں کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق کے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز تھے،دونوں نے ...
مزید پڑھیں »ٹائیگرکی 14سال بعد دھاڑ
جارجیا (سپورٹس لنک رپورٹ)گالف کے نامور پلئیر ٹائیگر ووڈز نے 14 سال بعد ماسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ٹائیگر ووڈ نے امریکا کے شہر جارجیا میں ہونے والے ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا، انہوں نے 14 سال بعد دی ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ہے۔ٹائیگر ووڈز نے پہلے راؤنڈ میں 2، دوسرے میں 4، تیسرے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،آسڑیلوی سکواڈ کا بھی اعلان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جہاں سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جوش ہیزل وڈ اور پیٹر ہینڈکومب اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔گزشتہ سال جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اسٹیون ...
مزید پڑھیں »