دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ کی محدود تعداد میں دستیاب مزید ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے.انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے باقی بچنے اور شائقین کی جانب سے واپس کیے جانے والے ٹکٹ جمعرات سے دوبارہ فروخت کیلیے پیش کردیے، آغاز سے ہی ان میں شائقین کی بڑی تعداد نے دلچسپی دکھائی، ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ائرلینڈ مئی میں سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگا
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ مئی میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے خلاف سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا۔سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 5 مئی سے ہو گا، تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی ، دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 17 مئی کو کھیلا جائے گا۔ آئرلینڈ کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »فلوریڈا میں نئے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح
فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) فلوریڈا میں راجر فیڈر، سرینا ولیمز، نواک جوکوچ اورنامی اوساکا نے نئے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا، میامی ٹینس کے پہلے روز چین کی وانگ ژیو کامیاب رہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا میں انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ راجر فیڈرر، نواک جوکووچ، سرینا ولیمز، اور جاپان کی نامی اوساکا نے ایک ساتھ رِبن کاٹا۔ ...
مزید پڑھیں »صرف 25 گیندوں پر سنچری،سرے کے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کانٹی میں سرے کے اوپنر وِل جیکس نے لنکاشائر کے خلاف 10اوور کے میچ میں 25 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔یہ اب تک دو پیشہ ورانہ ٹیموں کے درمیان میچ کی سب سے تیز ترین سنچری اسکور قرار دیا جا رہا ہے تاہم آفیشل میچ نہ ہونے کے سبب جیکس عالمی ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹر گوتھم گھمبیر انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا حصہ بن گئے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔امکان ہے کہ گوتم گھمبیر بھارت نے آئندہ انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے۔گھمبیر نے بی جے پی میں شمولیت کا اعلان ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران کی جاوید آفریدی اور ڈیرن سیمی کی تعریف
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )وزیر اعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے کرکٹ کے فروغ کیلئے جاوید آفریدی اور ڈیرن سیمی کی کوششوں کی تعریف کی اور پی ایس ایل میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر پشاور زلمی کو مبارکباد پیش کی۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق وزیراعظم عمران خان سے ...
مزید پڑھیں »گلوبل زلمی لیگ کے پہلے میچ میں الریاض زلمی نے شاوژنگ زلمی کو 93رنز سے ہرادیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گلوبل زلمی لیگ کے پہلے میچ میں الریاض زلمی نے شاوژنگ زلمی کو 93رنز سے ہرادیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے الریاض زلمی نے دو وکٹوں پر 229رنز بنائے ،مظہر عباسی 61 اور شہروز 60رنز بناکر نمایاں رہے،جواب میں شاوڑنگ زلمی 9وکٹوں پر 136رنز بناسکی ، شاوژنگ زلمی کی جانب سے نعیم 53رنز ...
مزید پڑھیں »کوشش ہے سری لنکا کیخلاف مکمل سیریز پاکستان میں کھیلی جائے ، وسیم خان
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ ستمبر اکتوبر میں سری لنکا کیساتھ سیریز کھیلنی ہے ، کوشش ہے مکمل سیریز پاکستان میں کھیلی جائے ، راولپنڈی سٹیدیم میں آکر سہولیات کا جائزہ لیا ہے، بین الاقوامی کرکٹ جلد پاکستانی میدان میں لوٹے گی ۔ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے پریس ...
مزید پڑھیں »پاکستان آسڑیلیا ون ڈے سیریز ،ٹرافی کی تقریب رونمائی
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے شروع ہو گی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں کل پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کی گئی جس میں دونوں ٹیموں کے کپتان اور آفیشلز نے ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے’’ لوگو‘‘ کی رونمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3 سے 6 اپریل تک منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے’’ لوگو‘‘ کی رونمائی جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ نے کی، اس موقع پرڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر خصوصی ٹاسک انیس شیخ، ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »