ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپیشل اولمپکس ورلڈ سمر گیمز 2019 کا آج اختتام ہوگیا جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے 18 سونے، 28 چاندی اور 15 کانسی کے تمغے جیتے۔ابوظہبی میں منعقدہ ایک ہفتہ طویل کھیلوں میں پاکستان کی جانب سے 92 کھلاڑیوں نے 10 کھیلوں میں شرکت کی۔26 سالہ حر مشتاق کامیاب پاکستانی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے ایک 1500 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
مرد کرکٹرز سبکدوش،خواتین کیلئے خواتین پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی بار ایک منفرد تجربہ کرتے ہوئے چند سال پہلے ریٹائر ہونے والی کرکٹرز کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرکے مرد کرکٹرز کو سبکدوش کردیا گیا ہے۔کرکٹ بورڈ نے اسماویہ اقبال کو خواتین ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں برقرار رکھا ہے جب کہ جلال الدین اور اختر سرفراز کو فارغ کردیا ہے۔پی سی ...
مزید پڑھیں »سیف گیمزکی میزبانی،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا حکومت سے رابطہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے سیف گیمز کی میزبانی کیلئے حکومت سے رابطہ کر تے ہوئے آگاہ کر دیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیف گیمز کی میزبانی کیلئے گارنٹی لیٹر جاری نہ ہوا تو پاکستان سیف گیمز کی میزبانی سے محروم ہو جائیگا جبکہ سیف گیمز کے معاملے پر حکومت فوری اجلاس طلب کرے ۔تفصیلات ...
مزید پڑھیں »جیت کا جشن منانے پر کرسٹیانو رونالڈو کو 20 ہزار یورو کا جرمانہ
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کو جیت کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا، انضباطی کمیٹی نے نامناسب اشارے پر 20 ہزار یورو جرمانہ کر دیا۔چیمپئنز لیگ میں یووینٹس اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک کی، گول اور واضح جیت کا جشن مناتے رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے۔منچلے فارورڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کو مزید پرکشش بنانے کیلئے نئی تجویز سامنے آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) فلڈ لائٹ اور پنک بال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو مزید پرکشش بنانے کے لیے ون ڈے کی طرح کِٹ پر کھلاڑیوں کے نام اور نمبر لکھنے کی تجویز سامنے آ گئی۔طویل دورانیے کی کرکٹ میں مصنوعی روشنی اور گلابی گیند کا کامیاب تجربہ کیا گیا اور اب سفید یا کریم کلر کی کٹ کو پرکشش ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا،وسیم اکرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سابق کپتان وسیم اکرم پی آئی اے ٹاون شپ میں ...
مزید پڑھیں »سینئرز کی عدم موجودگی کے باوجود پاکستان کی ٹیم خطرناک،آسڑیلوی کپتان
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کے لیے دونوں ٹیموں نے سخت ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان ون ڈے سیریزکا آغاز کل سے ہوگا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں کل پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی جس میں دونوں ٹیموں کے کپتان اور آفیشل شرکت کریں گے۔پاکستان کے خلاف آسٹریلوی اسکواڈ ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ سندھ رانا کی افتتاحی میچ میں سعودآباد جیم خانہ کیخلاف کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ رانا نے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن کرکٹ ٹرافی کے افتتاحی میچ میں سعود آباد جیم خانہ کو 152رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی سعود فاروقی نے فاتح ٹیم کے معراج الدین کو 74رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر بائیو ریکس مین آف دی میچ کیش ایوارڈ پانچسو روپے ...
مزید پڑھیں »فضل محمود کرکٹ زونVII‘ناظم آباد ینگسٹراور شاہی باغ سی سی کی یکطرفہ کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد ینگسٹر نے پاکریسنٹ کو 128رنز اور شاہی باغ سی سی نے ملک اسپورٹس کو 4وکٹوں سے شکست دے کر فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زونVIIمیں اپنی کامیابیوںکے سلسلے کو مزید دراز کیا۔ ناظم آباد ینگسٹر کے محمود شاہ نے 81رنز کی قابل زکر اننگز اور ظفر علی کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی انکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »