دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے تباہ کن باؤلنگ اور بیٹنگ کی بدولت یک طرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان فخر زمان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل 28فروری سے شروع ہوگا
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 ...
مزید پڑھیں »آئر لینڈ اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغازکل سے ہوگا
ممبئی (آن لائن) آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل جمعرات 28 فروری سے ہو گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ2 مارچ، تیسرا میچ 5 مارچ، چوتھا میچ 8 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر نے ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ دیا
کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈوین اولیفیئر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈوین اولیفیئر نے کہا کہ انہوں نے یہ اپنی زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ لیا ہے جبکہ انہوں نے حال میں جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »آل کراچی محبا ن ویمن آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا رنگا رنگ افتتاح
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) آٹھواں آل کراچی محبا ن ویمن آرم ریسلنگ چمپیئن شپ کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی چیئر پرسن مس شاہدہ پروین نے ربن کاٹ ایونٹ کا افتتاح کر کیا ۔سندھ بلوچستان اسپورٹس ویلفیئر ، محبان اور ٹرین نیشنل آرم اسپورٹس کے اشتراک سے اور کراچی اور سندھ آرم ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین ایگزیکٹو باڈی کا ہنگامی اجلاس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے) ایگزیکٹیو باڈ ی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ادارہ میں کرپشن کرنے والے کرپٹ افسران کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ میں انتظامی نااہلی اور اربار اختیار ماضی میں سپورٹس بورڈ کو لُوٹنے والے آج ایک بار پھر متحرک ہو کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو قابو کرلیا
دبئی (عبدالرحمان رضا سے) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے شاندار باؤلنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اہم 2 پوائنٹس حاصل کرلیے۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف سیریز،شعیب ملک کپتان ہونگے،سرفراز اور شاداب آرام کرینگے
دبئی (عبدالرحمن رضا سے)چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کوچ مکی آرتھر کی دبئی میں ملاقات کے بعد اہم فیصلےکپتان سرفراز احمد اور شاداب خان کو پاکستان آسٹریلیا سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ شعیب ملک پاکستان آسٹریلیا سیریز میں کپتان ھوں گےسپر لیگ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے پر اتفاق پاکستان آسٹریلیا ہوم ...
مزید پڑھیں »بدعنوانی سے متعلق تحقیقات،عدم تعاون پر جے سوریا پر دو سال کی پابندی عائد
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بدعنوانی سے متعلق تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر سری لنکا کے سابق کپتان سنتھ جےسوریا پر کرکٹ کے حوالے سے ہر قسم کی سرگرمیوں پر دو سال کی پابندی عائد کردی، پابندی کا اطلاق 15 اکتوبر 2017سے ہوگا۔جے سوریا پر سری لنکا میں کرکٹ کرپشن سے متعلق تحقیقات میں ...
مزید پڑھیں »اپنی ٹیم کی کارکردگی سے خوش ہوں، سرفراز احمد
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ) وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا کہ امید ہے کہ وہ خود ذاتی طور پر پاکستان خاص طور پر اپنے ہوم گراؤنڈ کراچی میں کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے پی ایس ایل فور کو کامیاب قرار دیتے ہوئے پاکستان میں شیڈول میچزکے حوالے سے بہتر توقعات وابستہ ...
مزید پڑھیں »