پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر وزیر برائے سپورٹس ‘کلچر ‘ٹورارم اور یوتھ افیئرز محد عاطف خان نے کہا ہے کہ چوتھی انڈر23 گیمز میں اس سال 104 تحصیلوں اور 32 اضلاع کے 22907 ریکارڈ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ‘ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان بھی ہمراہ تھے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیا،افتتاحی تقریب جاری
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج ہو گیا ہے جس میں جنون گروپ سمیت دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق آج 8 بجکر 45 منٹ پر دبئی میں شروع ہوئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایونت ...
مزید پڑھیں »ننھی تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ کیلئے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختوخوا پختونخوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت،کھیل اور امور نوجوانان عاطف خان نے سوات سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ عائشہ آیاز کے لئے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔آٹھ سالہ عائشہ نے دوبئی میں تائیکوانڈو گیم میں براونز میڈل اپنے نام کیا ہے۔سینئر وزیر نے کہا کہ عائشہ پوری پاکستانی قوم کی فخر ...
مزید پڑھیں »سری لنکن بیٹسمین کا چار روزہ میچ میں نیا عالمی ریکارڈ
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان پراکثرریکارڈ بنتے اورٹوٹتے رہتے ہیں، لیکن سری لنکا کے ایک بلے باز نے اپنے بلے سے ایسا کارنامہ انجام دے دیا، جو کرکٹ تاریخ میں محض دوسری بارہوا ہے۔ سری لنکا کے بلے باز اینجیلوپریرا نے نانڈے اسکرپٹس کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتے ہوئے چار روزہ میچ میں دو ڈبل سنچری لگا دی ...
مزید پڑھیں »انڈر 17 کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ سکیم، اضلاع میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز شیڈول کا اعلان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا نے انڈر 17 کرکٹ ہنٹ سکیم کے سلسلے میں اضلاع میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے ٹرائلز شیڈول اور سلیکٹرز کا اعلان کر دیا۔ ڈائریکٹوریٹ کے اعلان کے مطابق ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور اور صوابی کے ٹرائلز18 فروری کو علی الترتیب ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم، جنید خان کرکٹ اکیڈمی، کرکٹ سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم نے عالمی کپ جیتنے کیلئے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ورلڈ کپ 2019ءکا ٹائٹل جیتنے کیلئے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا۔اپنے وقت کے بہترین سوئنگ باؤلر کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی سائیڈ ”ڈارک ہارس“ثابت ہوگی جو سرپرائز کر سکتی ہے البتہ پاکستانی ٹیم سے بہتر توقعات وابستہ کی جا سکتی ہیں جس کے پاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں شامل ہوگئی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگز میں شامل ہوگئی ہے، پی ایس ایل کے مسلسل انعقاد سے کرکٹ کو فروغ ملا اور نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، پی ایس ایل سیزن 4کے لاہور میں ہونے والے میچز کے لئے پنجاب ...
مزید پڑھیں »رشین ایمبیسی نے لیثررلیگز فار ڈپلومیٹک سیزن IIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) رشین ایمبیسی نے فیورٹ برازیل ایمبیسی سے لیگ کے آخری میچ میں مقابلہ 3-3سے برابر کھیل کر لیثررلیگز فار ڈپلومیٹک سیزن IIکا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دونوں ٹیمیں پوائنٹس ٹیبل پر 21,21پوائنٹس کے ساتھ ہم پلہ تھیں تاہم بہتر گول اوسط پررشیا کو پہلی پوزیشن حاصل ہوئی۔گذشتہ سال سیزن ون میں سعودی عرب کو چمپئن ہونے ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)350 سے زائد مایہ ناز گالفرز کے ساتھ 38ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا۔ ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ہونے والی اس چار روزہ چیمپیئن شپ کا آغاز ائیر وائس مارشل چوہدری احسن رفیق ، ائیر افسر کمانڈنگ ،سدرن ائیرکمانڈ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور،بھارتی اور پاکستانی بک میکرز نے بھی دبئی میں ڈیرے ڈال لئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) : پاکستان بھارت کے ساتھ دوستی کے لیے کتنا بھی ہاتھ بڑھائے ، لیکن بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور دشمنی دکھانے سے کبھی باز نہیں آتا۔ پی ایس ایل 4 کے لیے ایک طرف جہاں پاکستانیوں اور کرکٹ شائقین میں جنون پایا جاتا ہے وہیں دوسری جانب بھارت نے پی ایس ایل 4 کو ...
مزید پڑھیں »