ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی شادی کی پہلی سالگرہ آسٹریلیا میں منائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی گزشتہ سال 11دسمبر کو اٹلی کے علاقے ٹسکنی میں شادی کے بندھن میں بندھے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دسمبر میں سیریز کھلینے کے لئے آسٹریلیا جائیں گے جبکہ انوشکا شرما فلم ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل جمعہ سے ڈھاکہ میں شروع ہو گا۔ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بنگال ٹائیگرز نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کی تھی۔پہلے ...
مزید پڑھیں »سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ 19جنوری 2019سے شروع ہوگا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 19 جنوری 2019ء سے آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے درالحکومت میلبورن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا 107 ایڈیشن ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے صفہ اول کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،کل مزید دو میچ،پاکستان پہلا میچ ہفتہ کو جرمنی سے کھیلے گا
بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل جمعہ کو پول بی کے دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودہویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں ہوچکا ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے کو مل رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،محمد عباس ان فٹ ہو گئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ بولر محمد عباس کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔دبئی ٹیسٹ کے دوران محمد عباس فیلڈنگ کے دوران دائیں کاندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔فاسٹ بولر کی انجری کا معائنہ اسپیشلسٹ سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ،پختونز نے مراٹھا عریبین کو شکست دیدی
دبئی (رپورٹ عبدالرحمان رضا)پختونز کی شاندار بیٹنگ ہرگیند پر رن اور تماشائیوں کا ولولہ آج کے دوسرے میچ کی نمایاں خصوصیت تھی جس میں پختون نے 125 رنز کا ہدف حاصل کرکے فتح پائی اور وہ بھی صرف دو وکٹوں کے نقصان پر ۔ میچ کا فیصلہ جس وقت ہوا اس وقت چار گیندیں باقی تھیں یہ سنسنی خیز میچ ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ سیزن 2 :راجپوت نے پنجابی لیجنڈز کو شکار کرلیا
شارجہ (عبدالرحمان رضا)راجپوت نے پنجابی لیجنڈز کو 12 رنز سے ہرادیا ٹی 10 لیگ سیزن 2 کا یہ 17 واں میچ شارجہ اسٹیڈیم میں بدھ کو ہوا۔ پنجابی لیجنڈز کی کارکردگی گزشتہ چند میچوں میں اچھی نہیں رہی ہے اور آج کے میچ میں اسے راجپوت کے جارحانہ بالنگ اٹیک کا سامنا کرنا پڑا مناف پیٹل اور ٹیمل ملز نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،افتتاحی روز بیلجیئم اور بھارت کی جیت
بھوونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں ورلڈ کپ ہاکی کے افتتاحی روز بیلجیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، جبکہ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی ۔بھارت کے شہر بھوونیشور میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے میچ میں بیلجیم نے کینیڈا کے خلاف تیسرے ہی منٹ میں برتری ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا غیر معمولی اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، اجلاس میں اشفاق احمد راجہ، سیکرٹری/ فوکل پرسن ٹو پی ایف ایف الیکشن ریٹرننگ آفیسر ...
مزید پڑھیں »عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی لاہور کے دورے پر روانہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی فیسٹول میچز کھیلنے کیلئے عمران سنی کی قیادت میں لاہور روانہ ہوگئی۔جہاں وہ لاہور کے مختلف کلبوں کے ساتھ نمائشی میچز کھیلے گی۔ جن میں دھرم پورہ جیم خانہ، مغل پورہ جیم خانہ، اپالو کرکٹ اکیڈمی، اپالو کرکٹ کلب، عزیز بھٹی ٹاؤن اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ ٹیم منیجر ...
مزید پڑھیں »