دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنالیے۔دبئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پاکستان کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
سپورٹس بورڈپنجاب کے زیراہتمام انٹرتحصیل سطح پرکھیلوں کے مقابلے تیسرے روزبھی جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی زیرسرپرستی سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح پر لڑکوں اور لڑکیوںکے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں، تحصیل کی سطح پر مقابلے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں،سپورٹس کیلنڈر کے تحت ہونیوالے مقابلوں میں کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ ڈی جی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی میں کھویامقام جلد حاصل کرلے گا، ر ائے تیمورخان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے ہاکی ورلڈ کپ کے لئے بھرپور تیاری کی ہے، ہم ٹیم کی کامیابی کے لئے دعاگو ہیں، انشاء اللہ ہماری ٹیم فاتح بن کر لوٹے گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے، جنید خان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے 55 تحصیل گراؤنڈز بناچکے ہیں ۔70 گراؤنڈ اگلے جون تک مکمل ہوجائینگے جبکہ اگلے پانچ سالوں میں صوبہ بھر میں کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ایک ہزار پلے گراؤنڈ بنائے جائیں گے ،انہوں نے کہاکہ کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ثاقب میموریل کرکٹ‘ محمد اﷲ کی سنچری بھی ینگ کواپریٹرز کو ناکامی سے نہ بچاسکی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد اﷲ کی شاندار سنچری بھی ینگ کواپریٹرز کے کام نہ آسکی اور شائنو اسپورٹس نے 230رنز کا ہدف 5وکٹو ں پر حاصل کرکے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ علی رہبر اور معارض عامر کے مابین دوسری وکٹ پر سنچری شراکت نے فاتح ٹیم کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ علی رہبر نے 88اور معارض ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ،مراٹھا عربین ننے بنگال ٹائیگرزکو 9وکٹوں سے شکست دیدی
شارجہ (عبدالرحمان رضا)مراٹھا عریبین نے بنگال ٹائیگرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیاخراب فیلڈنگ، کیچ چھوڑنا اور کم اسکور بنگال ٹائیگرز کی اس اہم میچ میں شکست کا سبب بنے دبئی (پریس ریلیز )خراب فیلڈنگ اور کم اسکور بنگال ٹائیگرز کی مراٹھاعریبین کے خلاف ٹی 10 لیگ کے دوسرے سیزن کے اس اہم میں شکست کا اہم سبب بن گیا بنگال ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ، نادرن وارئیرز نے ریکارڈ 183بنا ڈالے، پنجابی لیجنڈز کو 99 رنز کی شکست فاش
شارجہ (عبدالرحمان رضا)نادرن وارئیرز نے ریکارڈ 183 رنز بناکر پنجابی لیجنڈز کو 99 رنز سے شکست فاش دیدی ایک اننگز میں 19 چھکے لگے۔نادرن وارئیرز نے 10 اوورز میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ رنز اسکور کرکے ٹیموں کے لئے ریکارڈ توڑنا مشکل بنادیادبئی (پریس ریلیز)23 نومبر 2018ٹی 10 لیگ میں پہلی بار شامل ہونے والی ...
مزید پڑھیں »دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ 27 نومبر سے پشاور میں شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میںچھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں اسلام آباد، پشاور، گوجرانوالہ، بہاولپور، ایبٹ آباد اور اٹک کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم دسمبر تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل کردیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل کر دیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نام کی تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعے کے روز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا جس کے مطابق آئندہ ایونٹ کو ’ٹی ...
مزید پڑھیں »ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،آسڑیلیا اور انگلینڈ کے درمیان فائنل کل کھیلا جائیگا
اینٹیگوا (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل اتوار کو اینٹیگوا میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ویسٹ انڈیز میں جاری رہا ،ْایونٹ کے دور ان آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »