کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے، وہ کندھے کی انجری میں مبتلا ہیں۔کرکٹ ویسٹ انڈیز چیف ایگزیکٹو جونی گریو نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ فزیو تھراپسٹ نے معائنے کے بعد انہیں مکمل ا?رام کا مشورہ دیا ہے اور وہ کم از ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
وسیم اکرم کراچی کنگز کے صدر بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کو خیرباد کہہ کر کراچی کنگز سے وابستہ ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کے ساتھ بطور ڈائریکٹر اور بولنگ کوچ وابستہ رہنے والے سابق کپتان نے مالی واجبات کی عدم ادائیگی پر اپنی شناخت گنوا بیٹھنے والی اس فرنچائز سے راہیں جدا ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی 17 نومبر کو کھیلا جائے گا
کوئنز لینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ )عالمی چمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ 17 نومبر کو کوئنز لینڈ میں کھیلا جائیگا۔میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پروٹیز نے کینگروز کو تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں 2-1 سے شکست دی تھی۔ دونوں ...
مزید پڑھیں »دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے دوسرے پی پی ایل بلائنڈ کرکٹ کپ کے شیڈول کااعلان کردیا۔ پی بی سی سی کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ نے بتایا کہ ایونٹ27 نومبر سے یکم دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پشاور میں شیڈول چیمپئن شپ میں 6 ٹیمیں شرکت کرے گی ...
مزید پڑھیں »آگنیسکا راڈونسکا کا انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
وارسا (سپورٹس لنک رپورٹ) پولینڈ کی سٹار کھلاڑی آگنیسکا راڈونسکا نے انٹرنیشنل ٹینس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 29 سالہ کھلاڑی کو 13 سالہ کیریئر کے دوران 20 ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے تاہم اکتوبر 2016ء سے وہ کوئی ٹائٹل اپنے نام نہیں کر سکیں۔ راڈونسکا نے کہا کہ ٹینس سے کنارہ کشی کا فیصلہ میری ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کل شروع ہو گا
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کلجمعہ سے ابوظہبی میں شروع ہو گا، کیویز کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے بعد اب ٹیسٹ سیریز میں ان فارم پاکستانی ٹیم کا چیلنج درپیش ہو گا۔ پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز میں کیویز کو ...
مزید پڑھیں »قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سےشروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل جمعہ سے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ایونٹ میں ملک بھر سے 14 مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کے متنازعہ بیان پر وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کی سخت تنقید
مظفرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے کشمیر کے حوالے سے متنازعہ ویڈیو بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ لگتا ہے شاہد آفریدی کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنی ہے، اسی لیے انہوں نے ایسی باتیں کی ہیں۔لندن میں ایک تقریب سے خطاب ...
مزید پڑھیں »چیف نیول سٹاف امیچورگالف چیمپئن شپ کل سےشروع ہوگی
لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف آف نیول سٹاف امیچور گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی جو 18نومبر تک جاری رہےگی، ڈیفنس رایا گالف اینڈ کنٹری کلب میں ہونے والی اسچیمپئن شپ میں ملک بھر سے 240 گالفرز حصہ لیں گے۔ ایونٹ میں امیچور، سینئر امیچور اور خواتین مقابلے ہوں گے۔ایونٹ میں 72 امیچور، 41 سینئر امیچور اور 18 خواتین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کرنا چاہتا ہوں،عامرخان
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کروں گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی نوجوانوں کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا، باکسر عامر خان سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا خواہاں ہوں، سعودی نوجوانوں میں ...
مزید پڑھیں »