لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے وزیر اعظم عمران خان کی سرسبز اور صاف پاکستان مہم کے سلسلہ میں نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ایمراسنٹر میں پودا لگایا اور ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے دعا کی، اس موقع پر صدر ایمرا آصف بٹ، سیکرٹری سلیم شیخ ، صدر سجال عقیل احمد،سیکرٹری اشرف ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
دبئی ٹیسٹ،کینگروز پاکستانی جال میں پھنس گئے
دبئی (عبدالرحمان رضا)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلال آصف اور محمد عباس کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں202رنز پر ڈھیر ہوگئی اورقومی ٹیم نے کینگروز پر 280رنز کی سبقت حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بلال آصف نے 6 جبکہ محمد عباس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بیچ رسلنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ،واپسی پر انعام بٹ کا شاندار استقبال،ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/gMX-w2OOJKY?t=10
مزید پڑھیں »بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوالاور پاروپلی کشیپ 16 دسمبر کو شادی کریں گے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی بیڈ منٹن کھلاڑی سائنا نہوال اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپلی کشیپ کے ساتھ دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطابق سائنا نہوال نے کہا کہ یہ وقت ان کی شادی کے لئے موزوں ترین ہے ۔28 سالہ سائنا نہوال کا کہنا ہیکہ وہ اور پاروپلی کشیپ 2007 ء ...
مزید پڑھیں »کیریئر کا پہلا میچ عمران خان کی کپتانی میں پاکستان کیلئے کھیلا تھا:سچن ٹنڈولکر
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سچن ٹنڈولکر نے 1989ء� میں پاکستان کے خلاف کراچی میں ٹیسٹ میچ کھیل کر اپنے کیریئر کا آغاز کیا ، ٹنڈولکر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنا پہلا میچ بھارت کے لیے نہیں بلکہ عمران خان کی کپتانی میں پاکستان کے لیے کھیلا تھا۔ٹنڈولکر کا ڈبیو میچ پاکستان اور ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کا بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے الگ الگ سکواڈز کا اعلان
کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ ڈیرن براوو کی 2 اور کیرن پولارڈ کی ایک برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، آل راؤنڈر آندرے رسل کو ون ڈے سکواڈ سے نظر انداز کیا گیا البتہ وہ ٹی ٹونٹی سیریز میں ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ، راولپنڈی نے کراچی وائٹس اور واپڈا نے زیڈ ٹی بی ایل کو ہرا دیا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائداعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی نے کراچی وائٹس اور واپڈا نے زیڈ ٹی بی ایل کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پول بی کے میچ میں راولپنڈی ریجن نے کراچی وائٹس کو 7 وکٹوں سے ہرایا، کراچی وائٹس پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، کاشف اقبال 77 ...
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تھائی لینڈ کے تین ٹینس چیئرامپائرز پرتاحیات پابندی
بنکاک(سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ کے تین ٹینس چیئرامپائرز کو میچ فکسنگ اور جوئے میں ملوث ہونےکی وجہ سے تاحیات پابندی کی سزا سنا دی گئی ہے، تھائی لینڈ کے چیئرامپائر انوچا، ایپسیٹ اور چٹچی نے تحقیقات کے دوران آئی ٹی ایف فیوچر ٹورنامنٹ 2017 جس کےدوران یہ تینوں چیئرامپائرتھے نے ٹینس میچوں کےدوران جوا کھیلنے کا اعتراف کرلیا ہے، تینوں ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
دمبولا (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 اکتوبر، تیسرا ون ڈے 17 اکتوبر، چوتھا ون ڈے 20 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اکتوبر کو ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 18اکتوبرسے شروع ہوگی،بھار ت اعزاز کادفاع کریگا
مسقط(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی اٹھارہ اکتوبر سے مسقط میں شروع ہو رہی ہے جس میں ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی ٹیم جاپان، دفاعی چیمپئن بھارت،پاکستان،ملائیشیا ، کوریا اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی،دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم ہاکی کی عالمی درجہ بندی کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ٹاپ ٹیم ہے جواس وقت عالمی درجہ ...
مزید پڑھیں »