ایشیا کپ 2023 کا فائنل آج سری لنکا اور بھارت کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ کے اب تک منعقد ہونے والے 15 ایڈیشنز میں سری لنکا 12 مرتبہ فائنل کا حصہ رہا ہے جبکہ بھارت 10 مرتبہ فائنل میں پہنچا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے تحت 1984 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
شبیر اقبال نے چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی.
دفاعی چیمپئن شبیراقبال نے سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پروفیشنلزایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے، چیمپئن شپ کی انعامی رقم ایک کروڑ 11 لاکھ روپے پرمشتمل تھی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم چین روانہ ہوگئی.
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ پاکستانی ٹیم لاہور سے براستہ دوحا چین کیلئے روانہ ہوئی، ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں روانہ ہوئی۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو کھیلے گی قومی دستے کی قیادت فلیگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں بیس بال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ; صدر بیس بال فیڈریشن فخر علی شاہ.
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں بیس بال کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کئے جائیں گے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اس ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ابھارنے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; قومی باکسنگ ٹیم کا دستہ 19 ستمبر کو چین روانہ ہو گا.
ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کا دستہ 19 ستمبر کو چین روانہ ہو گا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ دستہ4کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پر مشتمل ہوگا۔ کھلاڑیوں میں تین مرد اور ایک خاتون باکسر شامل ہیں۔ مرد باکسر میں زوہیب رشید، محمد قاسم ...
مزید پڑھیں »اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ ; مصباح الحق پاکستانی ٹیم کے کپتان مقرر.
پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں تجربہ کار سابق کپتان مصباح الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ جارح مزاج آل راؤنڈر عبدالرزاق کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سٹار کرکٹر شاہد آفریدی، حسن ...
مزید پڑھیں »حیدرآباد میں وہیل چیئر باسکٹ بال کے نمائشی میچ کا انعقاد.
وہیل چیئر باسکٹ بال نمائشی میچ کا حیدرآباد میں انعقاد پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی حسب ہدایت پی ڈبلیو اے ایس ایف کے زیر اہتمام حیدر آباد کے معذور افراد کے درمیان وہیل چیئر باسکٹ بال کا نمائشی میچ بورڈ اسٹیڈیم لطیف آباد میں منعقد ہوا جس کے فاتح حیدرآباد ریڈز اور حیدرآباد گرین رنرز اپ ...
مزید پڑھیں »پشاور ; جمخانہ کرکٹ گراونڈ میں میچز کی اجازت نہ دینے کا معاملہ’
پشاور .جمخانہ کرکٹ گراونڈ میں میچز کی اجازت نہ دینے کا معاملہ.. ایڈوکیٹ عارف علی نے ڈپٹی ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن ذوالحجہ کو قانونی نوٹس بھیج دیا درخواست گزار عارف علی ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا یے کہ انہوں نے قانونی تقاضوں کے مطابق جمخانہ کرکٹ رمضان المبارک کے مہینے کے لئے نائٹ ٹورنامنٹ کے لئے بعوض ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں ، ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن لاہور ریجن وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد نے راولپنڈی کے خلاف سنچریاں اسکور کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں راولپنڈی ریجن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سید اظہر علی شاہ دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔ بیرسٹر عدنان احسن خان سینئر وائس صدر اور ہارون جنرل ، جنرل سیکرٹری2027 تک منتخب ہوئے۔ میٹنگ تمام شرکاء اور انترنیسنل نمائندوکی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس ...
مزید پڑھیں »