پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو127 رنز سے ہرادیا۔ میریزین کپ اور ُسونے لیز کی سنچریاں۔عالیہ ریاض کے ایک ہزار رنز مکمل جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے بھارت میں کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے رواں سال بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ 16 رکنی پینل میں ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ، کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع.
چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ، کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا مرحلہ کل (8ستمبر) سے شروع ہوگا کوٸٹہ کی سو ٹیمیں کوالیفائنگ راؤنڈ میں شامل، پانچ ٹیمیں اگلے راؤنڈ کیلٸے کوالیفاٸی کریں گی کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچز قیوم پاپا، یزدان خان، مالی باغ، شاہوانی اسٹیڈیم اور ریلوے گراؤنڈ میں کھیلے جاٸیں گے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ ; کوٸٹہ پوٸنیر کرکٹ ٹیم نے فاٸنل میں جگہ بنالی.
کوٸٹہ ال پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو2 شاندار سمیی فاٸنل میچز کیھلے گٸے ایک میچ فاطمہ جناح کرکٹ گرونڈ دوسرا شاندار سمیی فاٸنل میچ بولاان کرکٹ گرونڈ کے سبزہ زار پر کھیلاا گیا یہ میچز 20 20 اورز پر مشتمل تھی بولاان کرکٹ گرونڈ میں پہلا شاندار میچ کوٸٹہ پوٸنیر بمقابلہ سکھرکرکٹ ٹیموں کےمابین کھیلا گیا ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں نئی سنیارٹی لسٹ پر تشویش کا اظہار.
خیبرپختونخوا میں صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں نئی سنیارٹی لسٹ پر تشویش کا اظہار مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ملازمین کی حال ہی میں منظر عام پر آنے والی سنیارٹی لسٹ کے حوالے سے بہت سارے ملازمین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ فہرستیں خیبرپختونخوا میں نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کی ہدایت پر ...
مزید پڑھیں »باڈی بلڈنگ کی دنیا میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام.
باڈی بلڈنگ کی دنیا میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام. باڈی بلڈنگ میں کم عمر ترین جج کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نوجوان ارمغان مقیم ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس فیڈریشن اور ایشیئن باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی ایگزیکٹیو باڈی کا ممبر بن گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدرارمغان مقیم ...
مزید پڑھیں »پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی میزبانی پاکستان کرے گا.
پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی میزبانی پاکستان کرے گا ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل اسمبلی کا فیصلہ۔ پی ٹی ایف کے صدر کرنل وسیم کا خیرمقدم بیروت(لبنان) ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کی ایگزیکٹو آفس اور جنرل اسمبلی کا انعقاد لبنان کے شہر بیروت میں منعقد ہوا اے ایف سی کے صدر لی کیو سیوک (Kyu ...
مزید پڑھیں »حکومت پنجاب کا اتھلیٹ ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے دینے کا اعلان۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل اور سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض کی طرف سے اتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے بطور انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں وہاب ریاض نے ارشد ندیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا۔ انہوں نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا مینز پلیئر آف ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی.
پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سپر فور کا میچ جیتنے کے بعد کولمبو روانہ ہوئی تھی پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیم بھی کولمبو پہنچ گئی پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی پاکستان ٹیم 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے ...
مزید پڑھیں »