پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ ; کوٸٹہ پوٸنیر کرکٹ ٹیم نے فاٸنل میں جگہ بنالی.

 

 

کوٸٹہ ال پاکستان ویٹرن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو2 شاندار سمیی فاٸنل میچز کیھلے گٸے

 

ایک میچ فاطمہ جناح کرکٹ گرونڈ دوسرا شاندار سمیی فاٸنل میچ بولاان کرکٹ گرونڈ کے سبزہ زار پر کھیلاا گیا یہ میچز 20 20 اورز پر مشتمل تھی

بولاان کرکٹ گرونڈ میں پہلا شاندار میچ کوٸٹہ پوٸنیر بمقابلہ سکھرکرکٹ ٹیموں کےمابین کھیلا گیا سکھر ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

اور مقررہ 20 اورز میں173 رنز کا ٹارگیٹ جواب میں کوٸٹہ پوٸنیر نے شانداربیٹنگ کرتے ھو یہ ہدف پورا کرلیا کوٸٹہ پوٸنہر کے بیٹمین محمد یعقوب نےشاندار بیٹنگ کی اور اپنے ٹیم کو فاٸنل میں رساٸی دلادی اس طرح کوٸٹہ پوٸنیر کرکٹ ٹیم نے جیت کرفاٸنل میں جگہ بنالی

دوسرا شاندار سمیی فاٸنل میچ کوٸٹہ کمباٸنڈ بمقابلہ کوٸٹہ بیکس کے مابین کیھلااکیا کوٸٹہ بیکس نے پہلے کیھلتے ھوۓ168رنز کا ٹارگیٹ دیا جواب میں کوٸٹہ کمباٸنذ کے کھلاڑ یوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ھوۓ سمیی فاٸنل میچ اپنے نام کرلیا اورفاٸنل میں جگہ بناٸی

فاٸنل میچ کوٸٹہ پوٸنیر اور کوٸٹہ کمباٸنڈ کے مابین کیھلا جاۓگا

 

 

 

error: Content is protected !!