ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا. بھوٹان میں ہونے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول عبدالغنی نے 6 ویں منٹ میں کیا جبکہ بنگلہ دیش کی جانب ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ، کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع.
چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ، کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا مرحلہ کل (8ستمبر) سے شروع ہوگا کوٸٹہ کی سو ٹیمیں کوالیفائنگ راؤنڈ میں شامل، پانچ ٹیمیں اگلے راؤنڈ کیلٸے کوالیفاٸی کریں گی کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچز قیوم پاپا، یزدان خان، مالی باغ، شاہوانی اسٹیڈیم اور ریلوے گراؤنڈ میں کھیلے جاٸیں گے ...
مزید پڑھیں »ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان نے مالدیپ کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی.
پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 گولز سے شکست دے کر ساف انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ، تھمپو کے چنگلیمتھن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی انڈر 16 ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا اور 14 ویں منٹ میں سبحان کریم کے گول کے ذریعے برتری حاصل کر لی ...
مزید پڑھیں »شا ہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا.
شا ہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا مسرت اللہ جان ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور میں فٹ بال کے کھلاڑیوں کو اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ فٹ بال اکیڈمی کی موجودگی کے باوجود، کھلاڑی مو¿ثر طریقے سے تربیت کے لیے درکار ضروری سامان حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ پشاور کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر
شاہ طہماس فٹ بال گراﺅنڈ کیساتھ واقع رہائشی کوارٹرز میںسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ملازمین کی بجلی چوری عروج پر مسرت اللہ جان پشاور سمیت صوبے کے کئی اضلاع میں شہری بجلی کے بلوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔اور اس بارے میں احتجاج کررہے ہیں تاہم سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبرپختونخواہ کے بعض ملازمین بشمول افسران بجلی کی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ‘ 30 سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی.
کھیلوں کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا! چوتھا ال پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کی 100 ٹیموں کا ڈراز کل بروز جمعہ ڈی جی سپورٹس کی موجودگی میں نکالا جائے گا۔ کوئٹہ : اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل بلوچستان جو کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے میں اپنی مثال آپ رکھتا ہے ...
مزید پڑھیں »چترال فٹ بال لیگ ; 26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔
تیسری چترال فٹ بال لیگ 26 اگست سے چترال کے شہر دروش میں شروع ہو گی۔ پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ چترال فٹ بال لیگ کے چیف آرگنائزر کمال عبدالجمیل نے بتایا کہ لیگ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں۔ لیگ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔
یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی تصدیق کردی ہے۔ پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔ اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ تربیت کرے ...
مزید پڑھیں »اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ویمنز کے میگا ایونٹ میں آخری 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
ایونٹ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے کولمیبا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دی جبکہ آسٹریلیا نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 6-7 سے ہرا کر پہلی مرتبہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فیفا ویمن ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے سپین، سویڈن، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں نے کوالیفائی کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »