پاکستان کی فٹبال ٹیم 3 سال بعد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے تیار ہے۔حسن بشیر کی قیادت میں پاکستان کی فٹبال ٹیم نیپال کے لیے روانہ ہو گئی ہے، محمد عمر حیات ان کے نائب ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں گول کیپرز ثاقب حنیف، یوسف اعجاز بٹ اور عبدالباسط، ڈیفینڈرز زین(جونیئر)، سہیل خان، سید جنید علی شاہ، عبداللہ شاہ، مامون ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری کی ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدرشیخ سلمان بن ابراہیم سے بحرین میں ملاقات
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے بحرین میں گزشتہ روز ملاقات کی۔ ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے بتایا کہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے ملاقات بہت اچھی رہی اور ملاقات میں ...
مزید پڑھیں »سکینڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ، چکلالہ ایف سی اور آئی ٹین سٹار فاتح
سیکنڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنمنٹ اسلام آباد میں آج کا پہلا میچ چکلالہ fc اور رائل پلیرز fc کے مابین کھیلا گیا میچ سٹارٹ ہوتے ہی رائل پلیرز کا دہشت گردانہ اٹیک اور سٹرائیکر زاہد گول کیپر کو بھی ڈاج کر کے بال سمیت گول کے اندر پندرہ منٹ بعد چکلالہ ایف سی کے فیضان کی پاور فل اینگولر شوٹ ...
مزید پڑھیں »بلاول بھٹو زرداری کا قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم کا اظہار، اپنے جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ علی نواز بلوچ کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے، وہ ایک مایہ ناز فٹبالر تھے، لیاری میں جنم لینے والے علی نواز ...
مزید پڑھیں »پرائیڈ آف پرفارمنس فٹبالر علی نواز بلوچ انتقال کر گئے
قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ برین ہیمبرج سے انتقال کرگئے۔ لیاری سے تعلق رکھنے والےعلی نواز بلوچ کو گزشتہ ہفتے برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے بعد وہ آج انتقال کرگئے ہیں، علی نواز کی نماز جنازہ شام 4 بجے کے ایم سی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ مرحوم علی نواز نے کئی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »میلان میں چاقو حملہ،ہسپانوی فٹبالر بابلو ماری بھی زخمی ہسپتال منتقل
میلان کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والا شخص سپر مارکیٹ کا 30 سالہ کیشیر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے مارکیٹ میں موجود دیگر لوگوں کو بھی حملے کا نشانہ بنایا جس کی زد ...
مزید پڑھیں »ریلوے انٹر ڈویژن فٹبال ٹورنامنٹ: ملتان اور کراچی کی جیت
ریلوے انٹر ڈویژن فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ملتان اور کراچی کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لیے۔ تفصیلات کے ریلوے مغلپورہ ورکشاپش ڈویژن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پاکستان ریلوے انٹر ڈویژن فٹ بال ٹورنامنٹ کاا فتتاح مہمان خصوصی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ورکشاپس راحت مرزا نے کیا۔ ان کے ہمراہ سپورٹس آفیسرز عاصم تسنیم کھوکھر اور ویلفیئر سپورٹس آفیسر ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی
پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی،۔دوستانہ میچز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ پی ایف ایف کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں ملک کے مختلف شہروں سے 90 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا۔ کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر ان میں ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونا لڈو نے کلب فٹبال میں 700 گول کرنے والے پہلے فٹبالر
پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو نے کلب فٹبال میں 700 گول مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہیں۔رونالڈو نے یہ سنگ میل مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں عبور کیا۔ کرسٹیانو رونا لڈو نے اپنے کیریئر میں 5 کلبز کی جانب سے پروفیشنل فٹبال ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ فٹبال، برطانیہ کے 1300 شائقین پر قطر جانے پر پابندی
برطانیہ نے خراب ریکارڈ کےحامل اپنے1300 سے زائد شہریوں پر فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے قطر جانے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خراب ریکارڈ کے حامل ان افراد کو قطر کے پڑوسی ...
مزید پڑھیں »