گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی نمبر چار انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں غلام اشرف اور سفیان عثمانی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے جاری انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے نائٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
چیئرمین محسن نقوی کی قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات
قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے درمیان کاکول میں ہونے والی ملاقات کے بعد برف پگھلتی نظر آرہی ہے۔ شاہین آفریدی، جنہیں صرف ایک سیریز کے بعد پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان کے طور پر معزول کر دیا گیا تھا، اپنی برطرفی کے انداز اور بورڈ سے رابطے کی کمی سے پوری ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ آج آرام کے بعد کل سے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گا۔ ویمن کرکٹرز کل دوپہر تین بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کاکول کیمپ کا دورہ ‘ کھلاڑیوں سے ملاقات
پی سی بی کے چیرمین کا کاکول کیمپ کا دورہ ایبٹ آباد،یکم اپریل،2024: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد میں کاکول کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا اس دورے کا مقصد تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ریجن کے لیے ہوم سیریز کے اسٹریمنگ حقوق میں 94 فیصد اضافہ
پاکستان ریجن کے لیے ہوم سیریز کے اسٹریمنگ حقوق میں 94 فیصد اضافہ لاہور یکم اپریل، 2024: تماشا اور ٹرانس گروپ FZE کے کنسورشیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ویسٹ انڈیز کے خلاف خواتین کی ہوم سیریز کے لیے لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں ان میں مینز ٹیم کے پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی۔ دونوں کی منگنی کی تقریب واہ کینٹ میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی، کمنٹیٹر علی یونس سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی ہیں۔ قومی ویمنز ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر منگنی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا بابر اعظم کو کپتان بنانے اور شاہین آفریدی کو ہٹانے کا اعلامیہ
پی سی بی کا بابر اعظم کو کپتان بنانے اور شاہین آفریدی کو ہٹانے کا اعلامیہ …. ( اصغر علی مبارک ) …. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو کپتان بنانے اور شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل تیسری کامیابی
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل تیسری کامیابی ۔” نعیم گل اور نور زمان کو پلیئر آف دی میچ قراردیا گیا۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں فلڈ لائٹس میں کھیلے گئے مزید دو ...
مزید پڑھیں »کراچی میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ؛ آر سی اے صدر ندیم عمر
ندیم عمر صدر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی سے نیشنل انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپئن کراچی ریجن کے کوچ محتشم علی کپتان حظیفہ احسان نیشنل انڈر 13 کرکٹ چمپئن شپ کی رنر اپ ٹیم کے کوچ عبدالسعد کپتان ایش ملک نے ار سی اے کے سیکریٹیریٹ میں ملاقات کی اس موقع پر ندیم عمر نے دونوں ٹیموں کو مبارکباد ...
مزید پڑھیں »امپائر شاہد اسلم پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔
امپائر شاہد اسلم پی سی بی لیول ٹو کا کورس کرنے اور امتحان پاس کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ کے امپائرنگ پینل میں شامل ہو گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آٹھ سالوں سے مسلسل کراچی امپائرنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ منسلک ہوکرکئی بڑےٹورنامنٹس میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیتارہا ھوں۔امپائر شاہد اسلم کراچی کرکٹ کے جانے مانے ہر دلعزیز مشہور امپائر ...
مزید پڑھیں »