پشاور کے مسعود آفریدی کرکٹ امپائرنگ میں لیول ٹو کورس پاس کرلئے ، پی سی بی کے امپائرز پینل میں شامل اپنی کامیابی کے بعد جاری کردہ بیان میں مسعود آفریدی نے اسے لئے اور صوبے کیلئے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے لئے گئے پورے پاکستان کے 4 کورسز میں پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستانی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد ٹی20 سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی
کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ جمعرات کے روز کرکٹ آئرلینڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ایک مرتبہ پھر سے …………..؟
قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ! بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین شاہ آفریدی سے لے کر سابق کپتان بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی ۔” احد علی اور رضوان خان کو پلیئر اف دی میچ قرار دیا گیا کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ ؛ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے
پاکستان کرکٹ ٹیم کا کاکول میں فٹنس ٹیسٹ اعظم خان دو کلو میٹر بھی نہ بھاگ سکے عرفان اللہ نیازی فٹنس ٹیسٹ میں پہلے دن کے فاتح قرار دو کلومیٹر رننگ ٹیسٹ میں عرفان اللہ نیازی سب سے آگے رہے ۔۔ عرفان نے دو کلو میٹر کا فاصلہ 6 منٹ اور 47 سیکنڈز میں طے کیا۔۔ جبکہ اعظم خان ڈیڑھ ...
مزید پڑھیں »کاکول ٹریننگ کیمپ ؛ آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت کئی اہم سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹرز کا کاکول اکیڈمی کے فٹنس کیمپ جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت آنے والی سیریز کی تیاریوں کے لیے پاک فوج کے تعاون سے کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ٹریننگ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی۔ ٹکٹوں کی پری بکنگ pcb.tcs.com.pk پر شام 5 بجے آن لائن شروع ہوگی۔ لاہور 28 مارچ، 2024۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 29 مارچ سے شروع ہو گی۔ سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم ، محمد عامر،بابراعظم اور شاداب خان کے نام زیر غور
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے عماد وسیم, محمد عامر,بابراعظم , شاداب خان کے نام زیر غور …….. ( اصغر علی مبارک ) نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کاکول میں شروع ہوگیا جس 29 کھلاڑی شریک ہیں۔ دوسری طرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے لیے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے دو رکنی وفد کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
آئی سی سی کے دو رکنی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے آئی سی سی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا آئی سی سی وفد نے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم، قدافی اسٹیڈیم لاہور کابھی دورہ کیا تھا وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کا دورہ کیا پی سی بی حکام ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور 27 مارچ، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »