پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، اوپنر بلے باز امام الحق اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی جگہ صائم ایوب اور ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔
قومی ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی جہاں پاکستان ٹیم آج اور کل پریکٹس سیشن میں شرکت کریگی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم انتظامیہ تیسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون میں2 تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اوپنر امام الحق کو ڈراپ کرنے اور ممکنہ متبادل کے ...
مزید پڑھیں »نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام
نئے سال کی خوشی میں کراچی ریجنل کرکٹ ایوسی ایشن کا بڑا اقدام 14 سال بعد ریجنل انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندارآغاز، ایونٹ میں 16 ٹیموں کے درمیان 34 میچز کھیلے جائیں گے ۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی نے شہر میں 14 سال بعد انڈر19 انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا، بیرنگٹن کریسنٹ کرکٹ کلب کے کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کر کٹ ٹیم کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
پاکستان کی 2024 میں کھیلی جانے والی سیریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ رواں سال کے آغاز پر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلے گا جو 5 جنوری سے شروع ہو گا۔ جنوری 2024 میں پاکستان دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلے گا۔ اپریل ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر کا ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اچھا ہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کیلئے دستیاب ہوں گا۔ اگر ٹیم کو ضرورت پڑی تو 2025 کی آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کیمپ جاری کیمپ میں شامل کھلاڑی آج بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ سینریو میں حصہ لے رہے ہیں۔ آج میچ سینریو کے اختتام پر اضافی کھلاڑیوں میں شامل عمیر بن یوسف،عارف یعقوب، احمد شہزاد، محمد عامر خان، محمد عمران، کامران غلام، محمد حارث، سجاد علی جونیئر اور شہاب خان ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت.
آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت سڈنی یکم جنوری 2024۔ آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پیر کے روز سڈنی میں پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔تقریب میں دونوں ٹیموں کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل، غنی گلاس اور کے آر ایل کی کامیابی
پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل، غنی گلاس اور کے آر ایل کی کامیابی غنی گلاس کے شرجیل خان کی سنچری کراچی 01 جنوری، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں میں ایس این جی پی ایل نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ غنی گلاس نے پی ٹی وی کے ...
مزید پڑھیں »5ویں لاءاسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ڈیننگ اسکول آف لاءنے جیت لیا۔
5 ویں لاءاسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ڈیننگ اسکول آف لاءنے شہید ذوالفقار علی بھٹو لاءیونیورسٹی کو سخت مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر جیت لیا۔ پروفیسر جی این قریشی فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ نقد انعام آئندہ ہفتے جیتنے والی ٹیم کو ان شآءاللہ چیف جسٹس سندھ ہائی کرٹ جسٹس عقیل عباسی تقسیم ...
مزید پڑھیں »جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا.
سابق فاسٹ باولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنید خان کو ریحان ریاض کی عدم دستیابی کے بعد باولنگ کوچ بنایا گیا ہے ،تاہم جنید خان نے فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »