پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو میچ میں امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔ خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، خوشدل شاہ نے ملتان کی بیٹنگ کے دوران دو مرتبہ امپائرز کو گیند چیک کرنے کو کہا۔ تاہم قومی کرکٹر نے غلطی کا اعتراف ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لیجنڈز لیگ، شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر کے ہاتھ ملانے کی تصاویر پر میمز سوشل میڈیا پر وائرل
قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجہ کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ہوا ، میچ کے دوران دونوں کپتانوں آفریدی اور گمبھیر کی مصافحہ کرتی ہوئی تصویر وائرل ہوئی، تصویر میں گوتم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں تاریخی شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے ایونٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...
مزید پڑھیں »ویمنز لیگ کا دوسرا نمائشی میچ ایمازونز نے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے موقع پر کھیلے جانے والے دوسرے ویمنز لیگ نمائشی میچ میں ایمازونز نے سپر وومن کو 41 رنزسے ہراکر تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابرکردی۔فاتح ٹیم کی ڈینی وائٹ کے 97 رنزٹیم کے کام آگئے جبکہ سپر وومن کی لورین ونفیلڈ ہل کے 80 رنز رائیگاں گئے۔205 رنزکے تعاقب میں سپر وومن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، ویسٹ انڈیز کے تین کھلاڑی آج قومی ڈیوٹی سرانجام دینے واپس چلے جائینگے
پاکستان سپر لیگ کے جاری آٹھویں ایڈیشن میں شریک ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی عقیل حسین، روومین پائول اور اوڈین سمتھ پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز کے میچ کے بعد قومی ڈیوٹی سرانجام دینے کیلئے واپس چلے جائینگے، راسی وین ڈر ڈوسن بھی ملتان سلطانز کے آخری گروپ میچ کے بعد چلے جائینگے، اگر ملتان سلطانز کی ٹیم پلے آف مرحلے تک ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو آرام دینے کی غرض سے باہر بٹھا کر کپتانی سے ہٹانے کی سازش شروع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے بورڈ نے ٹیم میں کچھ بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان بڑی تبدیلیوں میں ایک بڑی تبدیلی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آرام دینے کی غرض سے باہر بٹھا کر ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا جا ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ انتقال کر گئیں
آسڑیلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ ماریہ کمنز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں ، پیٹ کمنز کی والدہ کی وفات کی تصدیق کرکٹ آسڑیلیا نے جمعہ کی صبح ایک ٹوئٹ کے ذریعے کی، پیٹ کمنز کی والدہ کے انتقال کی وجہ سے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم احمد آباد میں جاری بھارت کیخلاف چوتھے اور آخری ...
مزید پڑھیں »اعظم خان کی انگلی میں چوٹ آگئی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے وہ لاہور کیخلاف میچ میں بیٹنگ کیلئے بھی نہیں آئے اور ان کی ٹیم کو 119 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اعظم خان کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگی ہے ہے۔ وکٹ کیپنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی جس کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز کے فرق سے شکست دیدی
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے ہرا دیا، 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز بنا سکی۔رحمان اللہ گرباز 15، ایلکس ہیلز 18 ، کولن منرو 11 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، شاداب خان 12 اور مبصر خان 3، آصف علی 7 اور فہیم اشرف 4 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے شیڈول میں معمولی ردو بدل کیا ہے۔ شیڈول میں تبدیلی دونوں بورڈز نے باہمی رضامندی سے کی ہے۔اب پاکستان افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 مارچ سے شروع ہو گی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 26 اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ...
مزید پڑھیں »