بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ہوم گرانڈ پر سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انہوں نے گوہاٹی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسرے ون ڈے میچ کیلئے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، پاکستان کی ٹیم بابر اعظم(کپتان)، امام الحق ، فخر ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ سٹرائیکرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کو 62 رنز سے شکست دیدی
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سہلٹ سٹرائیکرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم کو 62 رنز کے واضح فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے سہلٹ سٹرائیکرز کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنا ڈالے، سہلٹ سٹرائیکرز کی جانب سے توحید ...
مزید پڑھیں »بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے گوہاٹی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت کی ٹیم نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اور مکی آرتھر کے درمیان ہیڈ کوچ تقرری بارے بات چیت ختم
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر سے ہیڈ کوچ کے کیلئے بات چیت ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کو تین سال کیلئے ہیڈ کوچ بنانے کیلئے رابطہ کیا تھا، مکی کی مصروفیات کی وجہ سے کنسلٹنٹ کے عہدے کیلئے بھی بات کی گئی تھی لیکن بعض وجوہات ...
مزید پڑھیں »اعظم خان نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی
پاکستان کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے اپنے کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میرپور میں ہونے والے میچ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم خان نے 109 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی۔ اعظم خان نے 58 گیندوں پر 109 رنز بنائے جس میں 9 چوکے اور 8 چھکے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی عالمی کپ تک چیف سلیکٹر بننے میں عدم دلچسپی
پاکستان کرکٹ بورڈ 2023 کے ورلڈکپ تک شاہد آفریدی کو بطور چیف سلیکٹر بنانے پر غور کررہا ہے لیکن شاہد آفریدی اس کے لیے رضامند نہیں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی مزید ذمہ داریاں بڑھانے کا خواہشمند ہے اور بورڈ ورلڈکپ 2023 تک انہیں چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں دینا چاہتا ہے، ...
مزید پڑھیں »اس وقت کرکٹ ہی نہیں پورا ملک ڈسٹرب ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ فکسنگ کے اندھیرے سے گزری، شاید میں واحد تھا جس کا اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے تعلیم نے اچھے برے کی پہچان دی۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں رمیز راجہ کے اعزاز میں تقریب ہوئی جہاں وی سی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ سپر لیگ،پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن
پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ورلڈ کپ سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر آ گئی۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ سپر لیگ کا پوائنٹس ٹیبل جاری کر دیا جس کے مطابق بھارت 21 میچوں میں 139 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ پاکستان 19 میچوں میں 130 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آ ...
مزید پڑھیں »پلیر آف دی منتھ کا ایوارڈ ہیری بروک نے جیت لیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پلیر آف دی منتھ کا ایوارڈ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک نے جیت لیا۔انگلش کرکٹر ہیری بروک نے پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں میں 468 رنز بنائے تھے۔آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر نے آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ دسمبر کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ایشلے گارڈنر نے بھارت کے خلاف سیریز میں 7 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »