نیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کارپوریشن کے ساتویں انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اسلام آباد ریجن نے ہیڈکوارٹر کی ٹیم کو شکست دیدی، ٹورنامنٹ کا انقعاد پندرہ تا سترہ دسمبر تک وفاقی دارالحکومت میں کیا گیا جس میں آٹھ ٹیموں نے شرکت کی ، پورے ٹورنامنٹ کے دور ان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہم فائٹ بیک نہ کرسکے اور شکست کا سامنا کرنا پڑا،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کراچی ٹیسٹ میچ شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت مایوس کن ہے، ساری ٹیم کیلئے شکست افسوسناک ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ہم فائٹ بیک نہ کرسکے اور شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلی اننگز میں ہم نے یکے بعد دیگرے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ انگلینڈ نے جیت لیا، پاکستان کو تاریخ میں پہلی بار ہوم گرائونڈ پر وائٹ واش
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کو اس کی سرزمین پر وائٹ واش کرنے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، پاکستان شکست کے دہانے پر، انگلینڈ کو جیت کیلئے 55 رنز درکار، 8 وکٹیں باقی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کی جانب سے جیت کیلئے دیئے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تیسرے روز میچ ختم ہونے تک دو وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنا لئے تھے اور اسے جیت کیلئے مزید صرف 55 ...
مزید پڑھیں »ریٹائر ہونے والے اظہر علی کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا خوبصورت تحفہ
کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سابق کپتان اظہر علی کو ان کے ساتھی کھلاڑیوں نے ایک خوبصورت تحفہ دیا۔سابق کپتان اظہر علی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور کراچی میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری میچ ہے۔اظہر علی اپنے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے تھے اور پریس کانفرنس ...
مزید پڑھیں »انگلش سپنر ریحان احمد نے پہلے ہی ٹیسٹ میں عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ریحان احمد ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیا کے کم عمر ترین پلیئر بن گئے۔ریحان احمد نے 18 سال 126 دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں لیں، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کے پاس تھا۔پیٹ کمنز نے 18 سال 193دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »شین وارن کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر خراج عقیدت پیش کیا جائیگا، کرکٹ آسڑیلیا
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین وارن کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ شین وارن کو خراج عقیدت باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پیش کیا جائے گا۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہو ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ایک اور کارنامہ
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رواں برس 2022 میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کرلیے۔کپتان بابر اعظم ایک سال میں ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی ہیں ، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 45 رنز کی اننگز پر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ کارنامہ ...
مزید پڑھیں »روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر
بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ نائب کپتان کے ایل راہول ہی دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ روہت شرما اب ٹور میں ٹیم کو جوائن نہیں کریں گے ...
مزید پڑھیں »ویمنز کرکٹ ، انگلینڈ کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو چوتھی شکست
انگلینڈ ویمنز اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز میں چار صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ برج ٹائون میں کھیلے گئے چوتھے میچ کا ٹاس انگلینڈ کی کپتان نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »