ابوظبی ٹی 10 کے رواں سیزن کی نئی ٹیموں میں سے ایک نیویارک سٹرائیکرز نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی کرکٹر سٹیورٹ بننی ان کی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ 38 سالہ سٹیورٹ بننی وائٹ بال کرکٹ کرکٹ میں شراکت داری کو توڑنے میں عرصہ دراز سے اہم مقام رکھتے ہیں۔ آل راؤنڈر اچھے بلے باز بھی ہیں اور تیز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے زمبابوے کو شکست دیدی، سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم نے آخری گروپ میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 71 رنز سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، بھارت کی اس جیت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ بھی مکمل ہو گئی ہے، سیمی فائنل میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے، پاکستانی ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور میں جاری پاکستان ویمن اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے آئرش ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ٹیم 194 رنز پر آئوٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بائولنگ کا رہا جنہوں نے چار وکٹیں حاصل کیں، بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دیدی
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹمیں نیدرلینڈز کی ٹیم نے اپ سیٹ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تیرہ رنز سے شکست دیدی، یہ نیدرلینڈز کی کسی بھی فارمیٹ میں جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی جیت ہے، اس جیت سے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ تقریباً ہموار ہو گئی ہے اور اب پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »آئرش کھلاڑیوں کیلئے دورہ پاکستان پر سیکھنے کا موقع ہے، لاوراڈیلینی
آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان لاورا ڈیلینی کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ کے منتظر ہیں، کھلاڑیوں کے پاس یہاں سیکھنے کا موقع ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاورا ڈیلینی نے کہا کہ پاکستان کی کنڈیشنز ہمارے لیے چیلنج ہے، اس کے مطابق تیاری کی ہے، ابوظبی میں ٹریننگ کی تا کہ گرم موسم کی عادی ...
مزید پڑھیں »8 سالوں سے تو ہماری میچ فیس نہیں بڑھی، بسمہ معروف
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہماری میچ فیس بڑھے، 8 سالوں سے تو ہماری میچ فیس نہیں بڑھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ ایشیا کپ سے ہمارا مومنٹم اچھا بنا ہوا ہے اسی کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا اسپیشلائزڈ ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپیشلائزڈ ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے ایک نجی بینک کے ساتھ کیمپس کے معاہدے کی تقریب کے بعد نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ رواں سیزن میں اسپیشلائزڈ کیمپس کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے، کیمپوں کے لیے نجی بینک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، ...
مزید پڑھیں »امید ہے کہ شائقین ویمن کرکٹ دیکھنے آئیں گے، کائنات امتیاز
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے درخواست کی ہیکہ آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں زیادہ سے زیادہ شائقین قذافی اسٹیڈیم کا رخ کریں۔کائنات امتیاز نینجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوم سیریز ہونا ایک بہت بڑی بات ہے، مجھے امید ہے کہ شائقین ویمن کرکٹ دیکھنے آئیں گے، شائقین کے ہجوم ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے گوجرانوالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ کپتان کی حفاظت کرے اور ہمارے پیارے پاکستان کو محفوظ رکھے۔خیال رہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ ...
مزید پڑھیں »