ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، آؤٹ آف فارم اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ایشیا کپ کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مقابلے کے ساتھ ہوگا۔ نائب کپتان کے ایل راہول بھی 27 اگست سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
معروف کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں ہلاک
جنوب افریقا سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹ امپائر روڈی کرٹزن کار حادثے میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سال کے روڈی کرٹزن کے ساتھ دیگر تین افراد بھی حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق وہ نیلسن منڈیلا بے کے علاقے میں گالف ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس کیپ ٹاؤن اپنے گھر آرہے تھے کہ ان ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا
کامن ویلتھ گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں آسڑیلیا نے فائنل میں بھارت کو 9 رنز سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز سکور کئے، آسڑیلیا کی جانب سے بیتھ مونے نے 61 رنز ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کیخلاف میچ ایک بار پھر ملتوی
قومی کرکٹ ٹیم کا پاکستان شاہینز کے خلاف پریکٹس میچ ایک بار پھر ملتوی ہوگیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچز اب 10 اور 11 اگست کو کھیلے جائیں گے یہ دونوں میچز ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے جائیں گے قومی اسکواڈ اب کل دوپہر 2 سے 6:30 بجے تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے ...
مزید پڑھیں »جب آپ کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں ہوتی، آپ مکمل طور پر تیار نہیں ہوتے،بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی زندگی میں مسکراہٹ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔انہوں نے اپنے مداحوں کو مسکراہٹ کی زندگی میں خاص اہمیت کے بارے میں بتایا ہے۔بابر اعظم اکثر ہی اپنے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے مختلف پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ اُنہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیر لیگ دفاعی چیمین راولاکوٹ نے میگا ایونٹ سے قبل رنگ جمادیا
کشمیر پریمیر لیگ سیزن ٹو سے پہلے دفاعی چیمین راولاراولاکوٹ ہاکس نے رنگ جمادیا ۔دفاعی چیمپین راولا کوٹ ہاکس کا راولاکوٹ کے بعد اسلام آباد میں ٹرافی ٹور، راولاکوٹ ہاکس کی ٹرافی کے ساتھ اسلام آباد کے سینٹورس مال آمد ہوئی تو شہریوں کی بڑی تعداد کا ٹیم راولاکوٹ ہاکس کا خیر مقدم کیا چیرمین راولاکوٹ ہاکس جان ولی شاہین,ہیڈکوچ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔برمنگھم کے ایجبسٹن میں کھیلے گئے کامن ویلتھ گیمز میں جاری ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کو ڈراپ کرنے پر محمد حفیظ کی بورڈ پر شدید تنقید
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے حسن علی کو ایشیا کپ اور دورہ نیدرلینڈز کیلئے ٹیم سے ڈراپ کرنے پر برس پڑے۔ ایک انٹرویو میں محمد حفیظ نے حسن علی کو ڈراپ کرنے پر سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے، محمد حفیظ نے کہا کہ کیریئر کے بعض مراحل ایسے آتے ہیں جب کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کے گھٹنے کا آپریشن، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور مطلع کیا کہ ان کا 8 گھنٹے طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ...
مزید پڑھیں »بارش کے باعث قومی کرکٹ سکواڈ کا انڈور ٹریننگ سیشن
قومی اسکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور ٹریننگ سیشن نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ بھی مشقوں کا جائزہ لے رہے ہیں قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پہلا ...
مزید پڑھیں »