آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز کا اسکواڈ 7 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگااسکواڈ بذریعہ دبئی 8 جنوری کی صبح 10:45 بجے لاہور پہنچے گاہیڈ کوچ اعجاز احمد سمیت اسکواڈ میں شامل 13 ارکان ای کے 624 کی پرواز سے لاہور پہنچیں گےوہاب ریاض، عثمان قادر، عماد بٹ، عبداللہ شفیق، ذیشان ملک، حسین طلعت اور عماد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ 9 جنوری کی شام کو آکلینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگااسکواڈ بذریعہ دبئی 10 جنوری کی شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچے گاہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت اسکواڈ میں شامل 19 ارکان ای کے 622 کی پرواز سے لاہور پہنچیں گے اظہر علی، عابد علی، فہیم اشرف، محمد عباس، نسیم شاہ، عمران بٹ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی سیزن 21-2020 کے دلچسپ اعداد وشمار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)دفاعی چیمپئین سنٹٹرل پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا 63 ویں قائد اعظم ٹرافی کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی رہا ۔کراچی کے وینیوز پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے 31 میچوں کے دروان کئی ایک ریکارڈ بنے ۔اعدادوشمار کے ماہر مظہر ارشد نے کچھ دلچسپ ریکارڈز پر نظر ڈالی ہےٹائیڈ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کو بیس رنز سے ہرادیا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اے نے پاکستان شاہینز کو بیس رنز سے ہرادیا182 رنز کے تعاقب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 161 رنز پر آؤٹ ہوگئی مڈل آرڈر بیٹسمین خوشدل شاہ 70 اور حسین طلعت 44 رنز بنا کر آؤٹ ہے نیوزی لینڈ اے کے جیکب اور آدتیا نے تین تین وکٹیں حاصل کیںنیوزی لینڈ اے نے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ آسان نہیں، میں نے بہت غلطیاں کیں،نسیم شاہ
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں خاطر خواہ پرفارمنس نہ دکھانے پر کہنا ہے کہ بطور فاسٹ باؤلر کوئی معذرت پیش نہیں کروں گا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ آسان نہیں ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،پاکستان ٹیم کو اننگز کی شکست کا خطرہ
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن اور ہنری نکولس کی ریکارڈ ساز شراکت کی بدولت پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کرلی ہے اور 362 رنز کی برتری حاصل کر کے مہمان ٹیم کو اننگز کے خطرے سے دوچار کردیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی شاندار سنچری، قائد اعظم ٹرافی کا فائنل ٹائی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قائداعظم ٹرافی کا فائنل حسن علی کی شاندار سینچری کی بدولت ٹائی ہوگیا۔قائداعظم ٹرافی کا فائنل سینٹرل پنجاب اور کے پی کے کے درمیان کھیلا گیا، دفاعی چیمپین سینٹرل پنجاب کو میچ جیتنے کے لئے 356 رنز کا ہدف ملا تھا۔ عثمان صلاح الدین نے 67 رنز اسکور کئے، حسن علی ...
مزید پڑھیں »انگلش آل رائونڈر معین علی بھی کورونا کا شکار ہو گئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹر اور معروف آل راؤنڈر معین علی بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ دورہ سری لنکا کے لیےہمبنٹوٹا ائیرپورٹ پہنچنے پرکھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا جن میں سے معین علی کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ کورونا مثبت آنے کے بعد معین ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باولرز نے ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنی جھولی میں ڈال لیا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بولنگ لائن نے ایک اور ناپسندیدہ کارنامہ انجام دیا۔کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی بولنگ لائن نے وائیڈز کی مد میں 17 رنز دیے جو کسی بھی اننگ میں پاکستانی بولرز کی جانب سے دیے گئے وائیڈ ...
مزید پڑھیں »فرسٹ اسٹراٸیکرز 10 -T لیگ’ طحہ اور اوسامہ نے شالیمار سی سی کو فتح سے ہمکنار کرادیا
کراچی اسپورٹس رپورٹر) فرسٹ اسٹراٸیکرز ٹی۔10 -T لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز شالیمار سی سی نے اپنے اوپنر محمد طحہ کی انتہاٸ جارحانہ 83 رنز کی اننگز اور میڈیم پیسر اوسامہ ملک کی عمدہ بولنگ 3 وکٹوں کی بدولت مدمقابل بوتھم سی سی کو یکطرفہ مقابلےمیں33 رنز شکست دے کر ٹورنامنٹ کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم شالیمار نے پہلے ...
مزید پڑھیں »