کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی، اس دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ دونوں ممالک کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز بیس جنوری سے تین فروری تک جاری رہے گی۔ پی سی بی اور کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے درمیان طویل مذاکرات ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی بڑا جھٹکا، تین اہم کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریزسے باہر
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر اور بالر ہامش بینیٹ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹی -20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ تیزگیندباز لاکی فرگیوسن نے کمر میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ نیوزی لینڈ اس وقت ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں آئیڈیل حالات کا سامنا نہیں،وقار یونس
کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہےکہ بدقسمتی سے بابر اعظم کی انجری غلط وقت پر ہوئی، ایسا کھلاڑی جس سے دوسری ٹیمیں ڈرتی ہوں اور کتراتی ہوں وہ ان فٹ ہو جائے تو حالات آسان نہیں ہو تے۔نیوزی لینڈ کے شہر کوئنز ٹاؤن سے ورچوئل پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب ...
مزید پڑھیں »ڈیسکون نے نیٹسول کو شکست دے کر پریمئر سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈیسکون نے نیٹسول کو شکست دے کر پریمئر سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں نیٹسول کی ٹیم کو 33 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی سی اے کرکٹ گرانڈ میں پریمئر سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل میچ نیٹسول اور ڈیسکون کی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ سندھ فاتح قرار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون21 -2020 ٹورنامنٹ سندھ کی ٹیم نے جیت لیا،سندھ نے پوائنٹس ٹیبل پر 48 پوائنٹس حاصل کیے اور پہلی پوزیشن حاصل کی ،پوائنٹس کی بنیاد پر سندھ کو فاتح قرار دیا گیا۔سندھ نے ٹورنامنٹ میں 5 میچ جیتے ایک میچ میں شکست کا سامنا ہوا اور چار میچز بے نتیجہ رہے۔خیبر پختونخواہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں کرکٹ کے نئی جہتیں متعارف کرانے کے لیے تین نئے قوانین لانے کا فیصلہ کیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں کرکٹ کے نئی جہتیں متعارف کرانے کے لیے تین نئے قوانین لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بگ بیش لیگ کے آئندہ آنے والے ایڈیشن میں ‘پاور سرج’، ‘ایکس فیکٹر’ اور ‘بیش بوسٹ’ کے نام سے ترامیم متعارف کرائی جائیں گی۔اس ‘پاور سرج’ نامی قانون میں پاور پلے کو چار اوورز ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آٹھواں راؤنڈ پیر سے شروع ہو گا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آٹھواں راؤنڈ پیرسے شروع ہو رہا ہے اس سے قبل کھیلے گئے راؤنڈ میں بہترین مقابلے دیکھنے کو ملا، ،اس راؤنڈ میں چھ ٹیموں کے مقابین پہلی دوپوزیشنز حاصل کرنے کی دوڑ ہوگی تاکہ وہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکیں۔خیبر پختونخواہ کی سندھ کے خلاف اننگز اور 37 رنز کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ ڈرا
کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز کا دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا،روحیل نذیر الیون نے میچ کے دوسرے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائےپہلے روز اظہر علی الیون نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنائے تھے عمران بٹ 45 اور روحیل نذیر 37 رنز بناکر میچ کے دوسرے روز ٹاپ اسکوررز رہےمحمد ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم جیسے باصلاحیت کھلاڑی کا انجری کے سبب ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے آؤٹ ہونا بہت مایوس کن ہے،مصباح الحق
کوئنز ٹائون(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انجریز کسی بھی پروفیشنل اسپورٹس کا حصہ ہیں، بابر اعظم جیسے باصلاحیت کھلاڑی کا انجری کے سبب ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے آؤٹ ہونا بہت مایوس کن ہے تاہم یہ اسکواڈ میں شامل دیگر نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا ایک ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہوگئے
کوئنز ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ بابراعظم اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے سیریز سےآؤٹ ہوئے ہیں۔ اتوار کے روز کوئنز ٹاؤن میں نیٹ سیشن میں تھرو ڈاؤن کے دوران ایک گیند بابراعظم کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر لگی، جس ...
مزید پڑھیں »